• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال نے اسرائیل سے شہریوں کی بحفاظت واپسی پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔
International

نیپال نے اسرائیل سے شہریوں کی بحفاظت واپسی پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا۔

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 4:55 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو 18 اکتوبر (ہ س)۔ حکومت ہند کے ذریعہ چلائے جارہے آپریشن اجے کے تحت نیپال کی حکومت نے ہندوستانیوں کے ساتھ ساتھ نیپال کے شہریوں کو جنگ زدہ علاقے سے بحفاظت واپس لانے پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

نیپال کے وزیر خارجہ این پی سعود نے بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کو مخاطب کرتے ہوئے آپریشن اجے کے تحت نیپالی شہریوں کی بحفاظت واپسی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ نیپال کے وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ پر بھارتی وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے، جس میں انہوں نے نیپالی شہریوں کو اسرائیل سے دہلی لانے کی معلومات دی تھیں۔

نیپال کے وزیر خارجہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ پوری نیپالی عوام اور حکومت نیپال بحران کی اس گھڑی میں نیپالی شہریوں کی بحفاظت واپسی پر اظہار تشکر کرتی ہے۔

اس سے قبل ہندوستان کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے بتایا تھا کہ آپریشن اجے کے تحت اسرائیل سے ہندوستانی شہریوں کے ساتھ 18 نیپالی شہریوں کو بحفاظت دہلی لایا گیا ہے۔ دہلی میں نیپال کے سفیر ڈاکٹر شنکر شرما نے حکومت نیپال کی جانب سے ہندوستان کی وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دہلی سے واپس لائے گئے نیپالی شہریوں کو نیپال پہنچانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان میں شوال 1445ھ کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی
امریکہ کو اسرائیل اور حماس جنگ میں مزید شدت کا خدشہ، بلنکن نے امریکی فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنانے کے خلاف خبردار کیا
ردعمل کی خبر: امریکہ نے اسرائیل کو ایران کے خلاف جوابی حملے میں شرکت کا اعلان کیا
نیپال میں حوالات کے کاروبار کے الزام میں چینی شہری گرفتار
سعودی عرب میں ایک ہفتہ میں قانون کی خلاف ورزی پر 25 ہزار افراد گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس کم کرکے 9050 روپے فی ٹن کردیا گیا، نئی شرحیں نافذ
Next Article کم نہیں ہورہا ہے بہار میں ڈینگی کا قہر، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 304 نئے معاملے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?