• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیویارک میئر الیکشن، مباحثے میں ممدانی کی برتری برقرار
International

نیویارک میئر الیکشن، مباحثے میں ممدانی کی برتری برقرار

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیو یارک ،23اکتوبر (ہ س )۔

امریکی شہر نیویارک کے میئر کے انتخاب سے قبل ہونے والے آخر ٹی وی مباحثے میں ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی اپنی برتری برقرار رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی شہر نیویارک کی میئرشپ کے لیے اگلے ماہ کی 4 تاریخ کو ہونے والے انتخابات سے قبل ٹیلی ویژن پر گرما گرم مباحثہ ہوا۔

اس انتخاب میں سب سے نمایاں ڈیموکریٹ امیدوار ظہران ممدانی نظر آرہے ہیں، ان کے علاوہ نیو یارک کے سابق گورنر اینڈریو کوومو اور ریپبلیکن کرٹس سلیوا آئندہ ماہ انتخاب میں حصہ لیں گے۔

تینوں امیدواروں کے درمیان کے انتخاب سے قبل یہ دوسرا اور آخری مباحثہ تھا جو لانگ آئی لینڈ سٹی میں منعقد ہوا۔

امیدواروں نے ایک دوسرے کی دفاعی لائنز پر کھل کے حملے کیے، تاہم ان لفظی حملوں میں لی گئی پوزیشن کے حوالے تجزیہ کار پہلے سے قیاس آرائیاں کرچکے تھے مثال کے طور پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور غزہ کی جنگ کے موضوعات اس مباحثے میں کافی واضح نظر آئے۔

رپورٹ کے مطابق ظہران ممدانی اپنی متاثر کن برتری برقرار رکھنے میں کامیاب نظر آئے، انہوں مفت بس سروس، کرایاجات کو منجمد کرنے، چائلڈ کیئر کے حوالے سے بات کی۔ مباحثے کے دوران ممدانی کے مدِمقابل سابق نیو یارک گورنر انڈریو کوومو نے ممدانی کے پروگرامز کو غیرحقیقت پسندانہ قرار دیتے ہوئے ان کو حکومتی امور میں ناتجربہ کار قرار دیا۔یہ بتاتے چلیں نیویارک کے موجودہ میئر ایرک ایڈمز الیکشن کی اس دوڑ سے پہلے ہی خود کو الگ کرچکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

روسی صدر پوتن پہنچے چین، اس دورے پر پوری دنیا کی نظر
نیپالی شہریوں کو روسی فوج میں بھرتی کرنے والے گینگ کا پردہ فاش ، 12 گرفتار
پاکستان میں اب عام انتخابات 11فروری کی جگہ 8 فروری کو ہوں گے
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں فائرنگ سے ڈی ایس پی ہلاک
آسٹریلوی ٹیلی کام کمپنی اوپٹس کی سروس متاثر، ایک کروڑ سے زائد صارفین پریشان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کے روہنی میں انکاونٹر، بہار کے چار مطلوب بدمعاش مارے گئے
Next Article جھارکھنڈ آرمڈ پولیس اہلکار نے خودکشی کی، پولیس تفتیش میں مصروف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?