• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غوطہ خوروں نے جاپان میں حادثے کا شکار امریکی فضائیہ کے طیارے کا ملبہ برآمد کر لیا، تین لاشیں برآمد
International

غوطہ خوروں نے جاپان میں حادثے کا شکار امریکی فضائیہ کے طیارے کا ملبہ برآمد کر لیا، تین لاشیں برآمد

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹوکیو، 5 دسمبر (ہ س)۔ گزشتہ ہفتے حادثے کا شکار ہوئے امریکی فضائیہ کے اوسپرے طیارے کا ملبہ اور عملے کے تین ارکان کی لاشوں کو امریکی اور جاپانی غوطہ خوروں نے برآمد کرلیا ہے۔ فضائیہ کے ایک اہلکار نے پیر کو یہ جانکاری دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی فضائیہ کا ایک طیارہ جس میں عملے کے 8 ارکان تھے جاپان کے جنوب مغربی حصے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

اہلکار نے بتایا کہ امریکی فضائیہ کا سی وی- 22 اوسپرے طیارہ گزشتہ ہفتے بدھ کو جاپان کے جزیرہ یاکوشیما کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے وقت طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور اس میں عملے کے آٹھ امریکی ارکان سوار تھے۔ ایئر فورس اسپیشل آپریشنز کمانڈ نے کہا کہ عملے کے پانچ ارکان کی لاشیں آج دیکھی گئیں جن میں سے دو نکال لی گئی ہیں اور ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ اب تک کل تین لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملبے سے عملے کے تین دیگر افراد کی لاشیں نکالنے کے لیے امریکہ اور جاپان کے درمیان مشترکہ سرچ آپریشن جاری ہے۔ کمانڈ نے کہا کہ عملے کے دو دیگر ارکان ابھی تک لاپتہ ہیں اور تلاشی مہم جاری ہے۔

اس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کا بنیادی مقصد فضائی اہلکاروں کی لاشوں کو وطن واپس لانا اور ان کے اہل خانہ کی دیکھ بھال کرنا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والے ایک شخص کی شناخت سارجنٹ جیکب گلیہر کے طور پر ہوئی ہے۔ ہفتہ کو ہی اس کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ وہ میساچوسٹس کا رہائشی تھا۔ جاپانی بحریہ کے حکام نے اس خبر کی تصدیق کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکی رضامندی کے بغیر تفصیلات جاری نہیں کر سکتے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

نیپال کی فوج نے جمعرات سے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
بنگلہ دیش میں سڑک حادثے میں بھارتی جوڑا سمیت 16 افراد ہلاک
امریکہ پاکستان کے عام انتخابات میں ہوئی بدعنوانی کے خلاف آواز اٹھائے۔ عمران خان
ویسٹ بینک میں اسرائیلی فائرنگ سے امریکی خاتون ہلاک | BulletsIn
مارک کارنی کا دورہ بھارت سفارتی کشیدگی کے بعد تجارتی تعلقات کی از سر نو ترتیب اور حکمت عملی کی از سر نو ایڈجسٹمنٹ کا اشارہ ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ میں تیسرے دن بھی تیزی، سینسیکس اور نفٹی نئی چوٹیوں پر۔
Next Article منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?