• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کے اسرائیلی احکامات موصول: عالمی ادارہ صحت
International

غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کے اسرائیلی احکامات موصول: عالمی ادارہ صحت

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 2:05 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،16اکتوبر(ہ س)۔

عالمی ادارہ صحت نے اتوار کی شام کہا ہے کہ غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کے اسرائیلی احکامات موصول ہوئے ہیں۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں کو خالی کرنے کے احکامات بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ اس نے لبنان کو ضروری طبی سامان کی فراہمی میں تیزی لائی ہے تاکہ وہ صحت کے کسی بھی ممکنہ بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہے۔تنظیم نے بتایا کہ طبی سامان کی دو کھیپیں اتوار کے روز لبنانی دارالحکومت بیروت پہنچیں۔ یہ طبی سامان دبئی میں اس کے مرکز سے آرہی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان میں 800 سے 1000 کے درمیان زخمیوں کے لیے طبی سامان ،ادویات اور سرجری کا سامان شامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر لبنان اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپیں بڑھیں تو زیادہ شہریوں کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ ملک کا صحت کا نظام معاشی بحران اور اگست 2020 میں بیروت بندرگاہ کے دھماکے سے متاثر ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ ہم لبنان کی وزارت صحت اور لبنان میں شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ تشدد میں اضافے کی وجہ سے ہلاکتوں میں ممکنہ اضافے کا جواب دینے کے لیے تیاریوں کو بڑھایا جا سکے۔جنوبی لبنان میں کام کرنے والی اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یونیفل) نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ ناقورہ میں اس کے ہیڈکوارٹر کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔ وہ حملے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ چند روز سے لبنانی سرزمین اور اسرائیل کے درمیان بلیو لائن کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ دیکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلیو لائن کے دونوں جانب گولے گرے، ہمارے جنرل ہیڈ کوارٹر ناقورا میں راکٹ حملہ ہوا۔ایک متعلقہ سیاق و سباق میں لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی نےیونیفل کے کمانڈر سے ناقورہ میں یو این فورسز کے ہیڈکوارٹر پر گرنے والے میزائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل کوفلسطینیوں کی نسل کشی کامرتکب قرار دینے پراقوام متحدہ کی نمائندہ کو دھمکیاں
مصر میں متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 32 افراد ہلاک
غزہ میں اسرائیل کا حماس کے 300 اہداف پرحملوں کا دعویٰ
برطانیہ میں فسادات کی سازش کرنے والا لاہور سے گرفتار | BulletsIn
پوپ فرانسس نے دبئی کا دورہ منسوخ کردیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی میں موسم ابر آلود ،بارش کا امکان۔
Next Article لینڈ سلائیڈ کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ گاڑیوں کی آمدرفت کے لئے بند ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?