• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی بمباری جاری، بیت لاھیا میںسب سے زیادہ تباہی
International

غزہ کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی بمباری جاری، بیت لاھیا میںسب سے زیادہ تباہی

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،03نومبر(ہ س)۔

غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں پر جمعرات کی شام اسرائیل نے بمباری کی ہے۔ جن میں سب سے زیادہ بمباری پٹی کے شمال میں بیت لاھیا میں ہوئی۔ ویڈیو فوٹیج میں غزہ شہر پر متعدد راکٹ گرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کیا کہ مختلف علاقوں پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ جمعرات کی شام، اسرائیلی فوج نے فلسطینی پٹی میں زمینی دراندازی کے آغاز کے چھ دن بعد، غزہ شہر کا’گھیراو¿‘ کرنے کا اعلان کیا۔فوج کے ترجمان ڈینیل ہگاری نے کہا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر لیا، جو کہ حماس کا مرکز ہے۔ ہگاری کے مطابق، اسرائیل اور غزہ کی پٹی کو کنٹرول کرنے والی تحریک کے درمیان جنگ کے ستائیسویں دن جنگ بندی کا تصور فی الحال زیر غور نہیں ہے۔

اسرائیل کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں جمعرات کی شام دوبارہ غزہ کی پٹی سے ٹیلی فون رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔بدھ کو فلسطینی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اور جووال نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے ساتھ تمام مواصلاتی اور انٹرنیٹ خدمات منقطع کر دی گئی ہیں۔دونوں کمپنیوں نے X پلیٹ فارم (پہلے ٹویٹر) پر دو الگ الگ ٹویٹس میں کہا کہ خدمات میں رکاوٹ کا نتیجہ بین الاقوامی روٹس کے دوبارہ منقطع ہونے سے ہوا ہے۔

غور طلب بات یہ ہے کہ غزہ کی پٹی پر مسلسل اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ عرصے کے دوران کئی بار مواصلاتی اور انٹرنیٹ خدمات منقطع ہوئی تھیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایچ-1 بی ویزا پروگرام امریکہ کے لیے ضروری : ڈونالڈ ٹرمپ
دفاع کی دلیل :حسینہ نے بنگلہ دیش میں بی ڈی آر بغاوت کو مؤثر طریقے سے سنبھالا
شمالی کولمبیا میں گوریلا تشدد، تین روز میں 80 سے زائد افراد ہلاک | BulletsIn
اسرائیل کا غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے بے گھر فلسطینیوں کی واپسی روک دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر بازارمیں لگاتار دوسرے دن تیزی ، سرمایہ کاروں کو 1.93 لاکھ کروڑ کا منافع
Next Article (اپ ڈیٹ) بگ باس او ٹی ٹی-2 کے فاتح ایلوس یادو اور دیگر کے خلاف نوئیڈا میں ایف آئی آر درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?