• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں اسرائیلی وزیر کے بیٹے اور بھتیجے سمیت مزید پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک
International

غزہ میں اسرائیلی وزیر کے بیٹے اور بھتیجے سمیت مزید پانچ اسرائیلی فوجی ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: December 11, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،10دسمبر(ہ س)۔

اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران مزید متعدد فوجی مارے گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک اسرائیلی وزیرکا بیٹا اور ایک اس کا بھتیجا بھی شامل ہیں۔’آئی 24 نیوز‘ ٹی وی نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں اپنے پانچ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے، جس سے پٹی میں زمینی کارروائیوں کے آغاز سے اب تک فوج کی ہلاکتوں کی کل تعداد 97 ہو گئی ہے۔

ٹائمز آف اسرائیل اخبار کے مطابق فوج نے کہا کہ غزہ میں جمعہ اور ہفتے کے دن 12 فوجی شدید زخمی ہوئے۔ ان کا تعلق فوج کی مختلف یونٹوں سے تھا۔اخبار نے وضاحت کی کہ نئے ہلاک ہونے والوں میں اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف اور موجودہ جنگی کونسل کے وزیر گیڈی آئزن کوٹ کا بھتیجا بھی شامل ہے۔ چند روز قبل اس کا ایک بیٹا بھی غزہ جنگ میں ہلاک ہوگیا تھا۔

وزیر گیڈی آئزن کوٹ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد وزیر کے طور پر جنگی کابینہ میں شامل ہوئے اور جنگی کابینہ کے اجلاسوں میں شرکت کی۔ وہ بینی گینٹز کی سربراہی میں نیشنل یونٹی پارٹی کے رکن ہیں اور 2022ءمیں کنیسٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔دوسری جانب القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ اس کے جنگجوو¿ں نے الزیتون محلے میں ایک عمارت کو دھماکے سے اڑا دیا جس میں اسرائیلی فوجی چھپے ہوئے تھے۔ اس حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کے دوران کم از کم 7000 فلسطینی عسکریت پسند مارے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ شمال میں اپنے شہریوں کو لاحق خطرے کو روکنے کے لیے ہمیں حزب اللہ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے ہفتے کی شام اعلان کیا کہ 7 اکتوبر سے پٹی پر اسرائیلی حملوں میں مرنے والوں کی تعداد 17,700 ہو گئی ہے جب کہ 48,780 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

وزارت صحت نے روزانہ کی بریفنگ میں مزید کہا کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران مزید 210 فلسطینی شہید اور 2300 زخمی ہسپتالوں میں لائے گئےجبکہ متاثرین کی بڑی تعداد ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر دبی ہوئی ہے۔وزارت صحت نے کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں ایک اسکول میں اسرائیلی قتل عام میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔ وہاں کے بے گھر افراد ’تباہ کن صورتحال‘ میں ہیں۔انہوں نے وضاحت کی کہ زخمیوں کو شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ہسپتالوں کے محاصرے کی وجہ سے مرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان میں پیٹرول 40 روپے فی لیٹر سستا
نواز شریف کی وطن واپسی پر طیارے سے کی جائے گی پھولوں کی بارش
صدر کے مشیر نے نیپالی 100 کے نوٹ پر متنازع نقشے کی اشاعت کی مخالفت کی
حوثیوں کے زیر انتظام راس عیسیٰ بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے ، 38 افراد ہلاک | BulletsIn
وزیراعظم شیخ حسینہ کو یقین، مینڈیٹ بنگلہ دیش عوامی لیگ کے حق میں آئے گا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نائب صدر جمہوریہ رانچی پہنچے، گورنر اور وزیر اعلیٰ نے استقبال کیا
Next Article کانگریس ایم پی کے ٹھکانوں سے ملنے والی رقم پر کانگریس پارٹی نے خاموشی اختیار کی: اویناش کھنہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?