• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر ترکیہ کی تشویش
International

غزہ میں اسرائیلی خلاف ورزیوں پر ترکیہ کی تشویش

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

انقرہ،21دسمبر(ہ س)۔ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ جمعہ کو میامی میں غزہ کے حوالے سے ہونے والا اجلاس شرم الشیخ کے بعد سب سے اہم اجلاس تھا، جس جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے معاہدے میں موجود مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔فیدان نے واضح کیا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن کے منصوبے کو خطرے میں ڈال رہی ہیں اور دوسرے مرحلے میں منتقلی کے لیے سنگین رکاوٹ بن رہی ہیں۔ اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیاں اس راستے کو مزید پیچیدہ کر رہی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں فریقین نے ان خدشات پر اتفاق کیا اور خلاف ورزیوں کو روکنے اور ان کے دہرائے جانے سے بچنے کے طریقوں پر مشاورت کی۔دوسرے مرحلے کے حوالے سے فیدان نے زور دیا کہ چار ثالث ممالک امریکہ، ترکیہ، مصر اور قطر کے درمیان مربوط تعاون جاری رہنا چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ اجلاس میں غزہ کی تعمیر نو کے لیے ابتدائی اقدامات پر بات کی گئی اور انہیں ابتدائی طور پر زیر غور لایا گیا۔فیدان نے کہا کہ ترکیہ کا غزہ سے متعلق موقف تین بنیادی اصولوں پر مبنی ہے: اول، غزہ کی انتظامیہ فلسطینی عوام کے ہاتھ میں ہو۔ دوم، غزہ کی زمین کو تقسیم نہ کیا جائے،سوم تمام اقدامات غزہ کے عوام کے مفاد میں ہوں۔فیدان کے یہ بیانات میامی میں غزہ کے خصوصی اجلاس کے بعد سامنے آئے۔گذشتہ روز امریکی صدر کے نمائندہ اسٹیو وٹکوف نے ہفتے کو اجلاس کے پس پردہ حقائق بیان کیے، جس میں امریکہ، مصر، قطر اور ترکیہ کے نمائندوں نے شرکت کی، تاکہ غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے نفاذ اور دوسرے مرحلے کی تیاریوں کا جائزہ لیا جا سکے۔وٹکوف نے مشترکہ بیان میں کہا کہ پہلے مرحلے میں قابلِ ذکر پیش رفت ہوئی، جس میں انسانی امداد کے دائرے میں توسیع، قیدیوں کی لاشوں کی واپسی، اسرائیل کی فوج کی جزوی واپسی، اور لڑائی کی شدت میں کمی شامل ہے۔

یاد رہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے نفاذ کے آغاز دس اکتوبر کو ہوا تھا۔ امریکہ مسلسل زور دیتا رہا ہے کہ دوسرے مرحلے کی جانب بڑھا جائے، جبکہ اسرائیل اور بین الاقوامی برادری کے مطابق یہ عمل نہایت پیچیدہ اور مشکل ہوگا۔اسرائیل حماس سے اسلحہ سلب کرنے کا مطالبہ کرتا ہے اور غزہ میں کسی بھی انتظامی کردار سے روکنا چاہتا ہے، جبکہ حماس کا موقف ہے کہ وہ اپنے اسلحے سے دستبردار نہیں ہوگی اور غزہ سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرتی رہے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

سعودی وزیر نے عمرہ ادائیگی کیلئے آسان دن اور وقت کی وضاحت کی
بنگلہ دیش میں اگست کے 16 دنوں میں 2010 فرقہ وارانہ حملے، ہزاروں ہندو خاندان متاثر، بنگلہ دیشی تنظیم کا دعویٰ | BulletsIn
چنمے برہما چاری نے خبردار کیا – اگر بنگلہ دیش سے ہندووں کو نکالا گیا تو یہ افغانستان یا شام بن جائے گا | BulletsIn
غزہ میں خوراک اور پانی کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے
اسرائیل نے ایران میں افغان پناہ گزینوں کو جاسوسی کیلئے بھرتی کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے چھ کی مارکیٹ کیپ میں 75,000 کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا
Next Article فرید آباد: ملن ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی آگ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?