• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ایک عظیم فتح ہے: ٹرمپ
International

غزہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ایک عظیم فتح ہے: ٹرمپ

CliQ INDIA
Last updated: October 7, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،06اکتوبر( ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے کیے گئے معاہدے کو ’اسرائیل کے لیے ایک عظیم معاہدہ‘ قرار دیا۔حماس نے جمعے کے روز ٹرمپ کی جانب سے اپنی 20 نکاتی تجویز کی چند اہم شقوں کو قبول کرنے کے اعلان کے بعد مثبت جواب دیا جن میں جنگ کا خاتمہ، اسرائیلی افواج کا انخلا، اور اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔منصوبے کے ساتھ منسلک نقشے سے ظاہر ہوتا ہے کہ پہلے مرحلے میں رفح، بیت حانون اور فلاڈیلفی کوریڈور کے علاقے اسرائیلی کنٹرول میں رہیں گے۔ نقشے پر پیلی لکیر امریکی صدر کی طرف سے گزشتہ ہفتے اعلان کردہ انخلاءکا ابتدائی راستہ دکھاتی ہے۔ اس کے تحت یرغمالیوں اور لاشوں کی رہائی کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج کی شمالی غزہ کی پٹی سے رفح کے مضافات تک انخلاءکی توقع ہے۔ انخلا کا راستہ انتہائی شمال میں بیت حانون سے شروع ہوتا ہے جو بیت لاھیا، غزہ شہر، البریج، دیر البلح، خان یونس اور خزاعہ سے ہوتا ہوا جنوب میں رفح پہنچتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ منصوبہ آبادی کے بڑے مراکز سے گزرتے ہوئے شمال سے جنوب تک پوری غزہ کی پٹی میں نافذ کیا جائے گا۔اسرائیل اور حماس کے درمیان مصر میں اس وقت بالواسطہ بات چیت جاری ہے جس میں باقی 48 یرغمالیوں کی حوالگی پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ اگر کوئی معاہدہ طے پا جاتا ہے تو فوری جنگ بندی کا اعلان کر دیا جائے گا۔ اسرائیل یرغمالیوں کے بدلے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کر دے گا۔واضح رہے تقریباً ایک ہفتہ قبل امریکی صدر کی جانب سے جس امن منصوبے کی نقاب کشائی کی گئی تھی اس میں انخلا کے لیے کوئی درست ٹائم ٹیبل یا واضح راستہ نہیں بتایا گیا تھا۔ تاہم اس میں یہ شرط رکھی گئی تھی کہ اسرائیلی افواج یرغمالیوں کی رہائی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے طے شدہ لائن پر پیچھے ہٹ جائیں گی۔ تمام فوجی کارروائیاں اس وقت تک معطل رہیں گی جب تک کہ مکمل اور بتدریج واپسی کی شرائط پوری نہیں ہو جاتیں۔گزشتہ روز اسرائیلیوں سے ٹیلی ویژن پر خطاب میں نیتن یاہو نے اپنے اس دعوے کا اعادہ کیا کہ اسرائیلی فوج اسرائیل کی سلامتی کے تحفظ اور جنگ کے مقاصد کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے غزہ کی پٹی کے اندر موجود رہے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

ریڈ کراس کے صدر کی غزہ جنگ کے انسانی مسائل پر حماس کے سربراہ سے ملاقات
غزہ پر اسرائیل کی 'بے لگام' بمباری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اقوامِ متحدہ
پرچنڈ نے اعتماد کے ووٹ سے پہلے ہی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی، پارلیمنٹ سے براہ راست نجی رہائش گاہ جانے کی تیاری کر رہے ہیں | BulletsIn
روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعہ کے دوران آرتھوڈوکس ایسٹر کے لئے جنگ میں عارضی وقفہ
غزہ میں اسرائیل کا محاصرہ، شہر کو چاروں طرف سے بند کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پیس ڈیجی ٹیک کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست انٹری، آئی پی او سرمایہ کاروں کو فائدہ
Next Article سلی گوڑی میں سیاحوں کے لیے ہیلپ ڈیسک کھولا گیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?