• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ کے بارے میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے رہے: ایرانی وزیر خارجہ
International

غزہ جنگ کے بارے میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے رہے: ایرانی وزیر خارجہ

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تہران،18نومبر(ہ س)۔

ایرانی وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے لیے امریکی دھمکیوں کے بارے میں کہا ہے کہ ان دھمکیوں کی وجہ سے حزب اللہ اپنے جنگی فیصلوں کے بارے میں رکے یا احتیاط نہیں کرے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس موقع پر یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ کے پچھلے چالیس دنوں کے دوران امریکہ اور ایران کے درمیان دو طرفہ رابطے جاری رہے ہیں اور ایک دوسرے کے پیغام آتے جاتے رہے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس امر کا اظہار ایک انٹرویو میں کیا ہے۔جس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان یہ رابطے غزہ کے جنگ کے بارے میں اٹھنے والے سوالات اور مشرق وسطی سے متعلق ایرانی اور امریکی حکمت عملی کے ایشوز پر یہ رابطے سوئس سفارتخانے کے ذریعے ہوتے رہے۔ جسے امریکہ نے ایران میں اپنے مفادات کی نگرانی کے لیے ذمہ داری دے رکھی ہے۔

غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ شروع ہوتے ہی امریکہ نے اپنی فوجی قوت اور جدید ترین اثاثوں کو خطے میں منتقل کر دیا تھا۔ جن کو اب واپس دنیا کے مختلف خطوں میں بھجوانا شروع کر چکا ہے۔ بطور خاص ان جنگی ہتھیاروں کو انڈو پیسیفک میں بھیجا جا رہا ہے۔پینٹاگون نے اس سلسلے میں بار بار کہا کہ اس کے ہزاروں فوجی بحری بیڑوں اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ علاقے میں موجود ہیں تاکہ اسرائیل کے خلاف کسی بھی کھلنے والے محاذ کو روک سکیں اور اسرائیلی دفاع کیا جا سکے۔ جبکہ ایرانی وزیر خارجہ کے بقول ایران نے امریکہ کو یہ بتادیا تھا کہ وہ مشرق وسطی میں جنگ کو بڑھاوا نہیں دینا چاہتا۔

حسین امیر نے اپنے انٹرویو میں کہا ہے ‘ہم نے انہیں بتا دیا تھا کہ ایران جنگ کا پھیلاو نہیں چاہتا۔ لیکن اگر غزہ اور مغربی کنارے میں امریکی اور اسرائیل کی وجہ سے لوگوں کے خلاف جرائم جاری رہے تو پھر کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ حتی کہ ایک بڑی جنگی صووتحال کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔لبنانی حزب اللہ کے لیے امریکی دھمکیوں کے سامنے آنے پر کہ اگر حزب اللہ نے غزہ کی لڑائی کو اسرائیل کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی اور جنگ چھیڑنا چاہی تو اس کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔حسین امیر نے کہا’وہ نہیں سمجھتے کہ اس طرح کی دھمکیوں کے نتیجے میں کوئی گروپ یا حزب اللہ اپنے جنگی فیصلوں کے بارے میں احتیاط کی طرف جا سکتے ہیں۔

واضح رہے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ نے دھمکی دی تھی کہ ان کا گروپ لبنانی ساحلوں کے قریب آئے ہوئے امریکی اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ایرانی وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ ایرانی فورسز کے حکام یہ یقین رکھتے ہیں کہ خطے میں امریکی طیارہ بردار جہازوں کی موجودگی ہماری رسائی میں ہو جاتی ہے۔ جو کہ امریکہ کے لیے کوئی مضبوط اور اچھی بات نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اہداف کسی بھی ممکنہ کارروائی کے نتیجے میں امریکہ کو مشکلات میں ڈال سکتے ہیں۔حزب اللہ کو امریکہ، یورپ کے کئی ملکوں اور کئی عرب ملکوں کی طرف سے دہشت گرد گروپ قرار دینے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ حزب اللہ ہو یا عراق، شام یا فلسطین کا کوئی دوسرا مسلح گروپ وہ سب اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں۔ البتہ فلسطین میں ہلاک ہونے والے مسلمانوں کے حوالے سے ان سب گروپوں کی ایک ہی رائے ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش میں سڑک حادثے میں بھارتی جوڑا سمیت 16 افراد ہلاک
نیپال نے بھارت سے بھیرہوا ہوائی اڈے کو ہوائی راستہ فراہم کرنے کے مطالبے کو دہرایا۔
یوکرین کی فوج کے لیے فنڈز جمع کرنے والی خاتون کو 12 سال قید کی سزا | BulletsIn
راجستھان رائلز نے گجرات ٹائٹنز کو آخری گیند پر سنسنی خیز شکست دے کر آئی پی ایل 2026 میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
پوتن اور نیتن یاہو نے ٹیلی فونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باپرولا پارک میں ایک شخص کا قتل
Next Article محکمہ وزن اور پیمائش کا افسر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?