• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ میں امریکہ کو حماس کے 20 سے 30 فی صد جنگجو وں کے مارے جانے کی امید
International

غزہ جنگ میں امریکہ کو حماس کے 20 سے 30 فی صد جنگجو وں کے مارے جانے کی امید

CliQ INDIA
Last updated: January 22, 2024 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،21جنوری(ہ س)۔

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ جاری ہے۔ دوسری جانب امریکی ذرائع ابلاغ نے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ میں حماس کے بیس سے تیس فی صد جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق امریکی انٹیلی جنس حکام کا خیال ہے کہ غزہ میں جاری جنگ میں حماس کے 20 سے30 فی صد جنگجو ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حماس کے پاس غزہ میں مزید چند مہینے جنگ جاری رکھنے کے لیے اسلحہ اور گولہ بارود موجود ہے۔اسرائیل کے موجودہ اور سابقہ عسکری عہدیداروں کا کہنا ہےکہ حماس جنگ میں فتح کے بجائے اسے جاری رکھنا چاہتی ہے۔ایک سینئر اسرائیلی فوجی عہدیدار نے اپنی شناخت مخفی رکھتے ہوئے کہاکہ سات اکتوبر سے جاری جنگ مزید کئی مہینے جاری رہ سکتی ہے۔ اس جنگ میں حماس فتح یا شکست نہیں چاہتی۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خان یونس میں اسرائیلی بمباری میں مزید درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ایجنسی کے مطابق آج فجر کے وقت اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے ناصر ہسپتال کے اطراف میں شیلنگ کی۔خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کیمپ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک مکان اور ایک کار خانے میں آگ بھڑک اٹھی۔ اسرائیلی فوج نے مغربی غزہ میں الشاطی کیمپ پر بھی بمباری کی۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کا سپاہی ہلاک ہوگیا ہے۔عبرانی اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ کے مطابق غزہ جنگ میں جاری لڑائی میں ہلاک ہونے والے کل فوجیوں کی تعداد 195 ہوگئی ہے۔خبار نے کہا کہ سارجنٹ کے عہدے کا سپاہی جس کا تعلق ریزرو فورسز سے تھا جنوبی غزہ میں مارا گیا۔ فوج کے حوالے سے بتایا کہ اسی جھڑپ میں ہلاک ہونے والے فوجی کی بٹالین کا ایک افسر اور ایک سپاہی شدید زخمی ہوئے۔غزہ کی پٹی کو تباہ کرنے اور اس کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی کو بے گھر کرنے والی جنگ 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے جنوبی اسرائیل پر غیر معمولی حملے کے بعد شروع ہوئی، جس میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، 1,140 افراد ہلاک ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اقوام متحدہ، ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا، غزہ میں پھیل سکتی ہے وبا، مصر پر نقل مکانی کا دباو
کناڈا میں گرودوارہ کے باہر احتجاج پرتشدد شکل اختیار کر گیا، مارپیٹ میں دو زخمی
اسرائیل کے وحشیانہ حملے میں حماس کا ایک اور کمانڈر ہلاک، مواصلاتی نظام ایک بار پھر درہم برہم
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید
اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر قبضہ 'بڑی غلطی ہو گی: امریکی صدر جو بائیڈن کا انتباہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فرید آباد: دس کلو گانجے سمیت ملزم گرفتار
Next Article مداری ہاٹ میں جنگلی ہاتھی کے حملے میں دو افراد ہلاک ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?