• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عراق میں عین الاسد کے اڈے پر 20 سے زیادہ میزائلوں سے حملہ
International

عراق میں عین الاسد کے اڈے پر 20 سے زیادہ میزائلوں سے حملہ

CliQ INDIA
Last updated: January 21, 2024 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بغداد،21جنوری(ہ س)۔

غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے عراق میں امریکی افواج کے اڈوں پر حملوں کے تسلسل میں الانبار کے مغرب میں واقع عین الاسد بیس پر دوبارہ میزائل حملے کیے گئے ہیں۔

ایک سکیورٹی ذریعے نے العربیہ/الحدث کو بتایا کہ حملے میں عراقی انبار گورنری میں عین الاسد کے اڈے کو 20 سے زیادہ میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔دو سکیورٹی ذرائع اور ایک حکومتی ذریعے نے بتایا کہ حملہ آوروں نے عین الاسد ایئر بیس پر امریکی فورسز پر کئی میزائل داغے۔العربیہ/الحدث کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ اس علاقے میں حفاظتی معائنہ کیا گیا جہاں سے عین الاسد کی طرف راکٹ داغے گئے۔نامہ نگار نے کہا کہ حزب اللہ اور تحریک النجابہ ملیشیا نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

ایک امریکی اہلکار نے انکشاف کیا کہ حملے کے نتیجے میں عراقی اڈے پر موجود دو امریکی معمولی زخمی ہوئے۔ متعدد عراقی سکیورٹی فورسز کے ارکان شدید زخمی ہوئے۔اکتوبر کے وسط سے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ شروع ہونے کے دس دن بعد امریکی افواج اور بین الاقوامی اتحادی افواج کے مراکز پر میزائلوں اور ڈرونزسے سیکڑوں حملے کیے گئے ہیں۔واشنگٹن نے 17 اکتوبرسے عراق اور شام میں اپنی افواج کے خلاف 106 سے زیادہ حملوں کا اعتراف کیا ہے۔ان میں سے زیادہ تر حملوں کی ذمہ داری عراق میں اسلامی مزاحمت نے قبول کی تھی، جو حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی امریکی حمایت پر اعتراض کرتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کا 88 سال کی عمر میں انتقال | BulletsIn
ٹرمپ نے ایک بار پھر نائیجیریا کو دھمکی دی ، امریکی محکمہ جنگ کو کارروائی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت
امریکہ نے بحیرہ احمر میں بحری جہاز کے قریب حوثی ڈرون مار گرایا
پولینڈ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے ڈونلڈ ٹسک
ایران اور اسرائیل میں واحد مشترک بات دو ریاستی حل کی مخالفت ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پنجاب اینڈ سندھ بینک کے سابق افسر کے 2.56 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط
Next Article جموں و کشمیر حکومت نے 22 جنوری کو آدھے دِن کی تعطیل کا اعلان کیا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?