• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کی جانب سے اسپتالوں کو فوجی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کے ثبوت موجود ہیں:اسرائیل
International

حماس کی جانب سے اسپتالوں کو فوجی مقاصد کےلئے استعمال کرنے کے ثبوت موجود ہیں:اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: November 14, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،14نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کے پاس ایسے ’اشارے‘ ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ حماس کے جنگجووں نے غزہ کی پٹی میں بچوں کے ایک ہسپتال میں یرغمال بنائے گئے لوگوں کو قید کیا تھا جنہیں 7 اکتوبر کو جنوبی اسرائیل پر حملے کے دوران اغوا کیا گیا تھا۔فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری نے ایک ویڈیو کلپ کی بنیاد پر کہا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں الرنتیسی ہسپتال کے نچلے حصے میں اسرائیلی فوج کو ایسے شوہد ملے ہیں جن سے ہمیں یقین ہوتا ہے کہ حماس نے یہاں کچھ لوگوں کو یرغمال بنایا تھا۔ یہاں دودھ پلانے والی ایک بوتل، کرسی سے جڑا رسی کا ایک ٹکڑا ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ فورسز کو ایک کمانڈ سنٹر ملا جس میں ہتھیاروں کا ایک ڈپو شامل ہے جس میں دستی بم، خودکش جیکٹ اور دیگر دھماکہ خیز مواد حماس کے جنگجووں کے رنتیسی ہسپتال کے تہہ خانے میں رکھا گیا تھا۔ یہ ہسپتال کینسر کےمریضوں کےعلاج کے لیے خاص سمجھا جاتا ہے۔

انہوں نے ٹیلی ویڑن پر نشر ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا ہمیں ایسے شواہد بھی ملے ہیں جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ حماس نے اس جگہ کو یرغمال بنا رکھا تجا۔ اس کی فی الحال تفتیش جاری ہے لیکن ہمارے پاس انٹیلی جنس معلومات بھی ہیں جو اس بات کی تصدیق کرتی ہیں۔اس نے اس فوٹیج کو دکھایا جو قدیم رہائشی کوارٹر تھے، جس میں ایک چھوٹا باورچی خانہ بھی شامل تھا، ساتھ ہی ساتھ ایک قریبی سرنگ کا دھانہ بھی ہے، یہ سرنگ حماس کے ایک رہ نما کے گھر تک جاتی ہے۔ترجمان نے کہا کہ فورسز کو گولیوں سے متاثرہ ایک موٹر سائیکل بھی ملی جو بظاہر 7 اکتوبر کو حماس کے اچانک حملے کے بعد یرغمالیوں کو غزہ پہنچانے کے لیے استعمال کی گئی تھی۔ اسرائیلی حکام کے مطابق اس حملے میں تقریباً 1,200 افراد ہلاک اور 240 کے قریب یرغمال بنائے گئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی ممکن: بلنکن
نیپال کی فوج نے جمعرات سے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
بائیڈن کی جنگ بندی تجویزپر حماس کا باقاعدہ طور پر جواب موصول،امریکی صدر نے اسے ذمہ دارانہ سنجیدہ اور مثبت عمل قرار دیا
کرسمس کے موقع پر پوپ فرانسس نے کہا – آج رات ہمارے دل بیت لحم میں
ایرانی رہبراعلیٰ نے امریکہ کو کیا خبردار،تہران جب چاہے، اس کے اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
Next Article عام آدمی پارٹی پرالی جلانے کے واقعہ کو روکنے میں ناکام: بی جے پی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?