• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس نے نئے سال کی پہلی صبح اسرائیل پر بموں کی بارش کردی
International

حماس نے نئے سال کی پہلی صبح اسرائیل پر بموں کی بارش کردی

CliQ INDIA
Last updated: January 1, 2024 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب، یکم جنوری (ہ س)۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل اور حماس کی جنگ کے خاتمے کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دریں اثناء پیر کی صبح فلسطین کی جنگجو تنظیم حماس کے دہشت گردوں نے اسرائیل پر 20 کے قریب راکٹ داغے۔ اس فضائی حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق حماس نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ حماس نے ٹیلی گرام پوسٹ میں کہا ہے کہ اس کی القسام بریگیڈ صہیونی قتل عام کے جواب میں تل ابیب شہر اور اس کے مضافات میں ‘ایم90’ راکٹوں سے بمباری کر رہی ہے۔

یہ جنگ گزشتہ سال 7 اکتوبر کو شروع ہوئی تھی۔ حماس کے سینکڑوں دہشت گرد اسرائیل میں داخل ہوئے اور قتل عام کے بعد 200 سے زائد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ اس دوران تقریباً 1200 اسرائیلی مارے گئے۔ جوابی کارروائی میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر تیزی سے حملے شروع کر دیئے۔ آج جنگ کا 87 واں دن ہے۔ اس جنگ میں اب تک تقریباً 21,822 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔ ان میں حماس کا خطرناک کمانڈر بھی شامل ہے۔ حماس کے خلاف اسرائیل کی زمینی اور فضائی کارروائی جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
غزہ معاہدہ اسرائیل کے لیے ایک عظیم فتح ہے: ٹرمپ
ساؤتھ کوریا کے کنوینیئنس اسٹورز میں سونے کی بارس بھرپور فروخت
فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: امریکی تھنک ٹینک
چنمے برہما چاری نے خبردار کیا – اگر بنگلہ دیش سے ہندووں کو نکالا گیا تو یہ افغانستان یا شام بن جائے گا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نئے سال کی پہلی بڑی خوشی، کمرشیل گیس سلنڈر سستا ہوا
Next Article لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے نئے سال کی مبارکباد پیش کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?