• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی بحریہ کی امریکی ڈیسٹرائر کو وارننگ
International

حدود کی خلاف ورزی پر ایرانی بحریہ کی امریکی ڈیسٹرائر کو وارننگ

CliQ INDIA
Last updated: July 25, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تہران ،24جولائی (ہ س )۔

ایران اور امریکہ کے درمیان ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔امریکی میزائل بردار جہاز (ڈیسٹرائر) کو ایرانی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی جانب سے ایران کی جانب رخ موڑ نے پر خبردار کیا گیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی میزائل بردار جہاز کی موجودگی پر فوری طور پر ایرانی بحریہ کا ہیلی کاپٹر روانہ کیا گیا، ایرانی ہیلی کاپٹر پائلٹ کی جانب سے امریکی بحری جہاز فوری وارننگ جاری کی گئی کہ اپنا راستہ تبدیل کریں۔

جس کے جواب میں امریکی جہاز سے ایرانی ہیلی کاپٹر کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کرتے ہوئے علاقے سے چلے جانے کو کہا گیا، جواب میں ایرانی ایئر ڈیفنس فورس نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی ہیلی کاپٹر کی مکمل حفاظت کی جائے گی۔جس پر امریکی جہاز کی جانب سے تعمیل کی گئی اور امریکی جہاز جنوب کی طرف ہٹ گیا۔

دوسری جانب امریکی حکام نے بتایا ہے واقعہ بدھ کی صبح 10 بجکر 50 منٹ پر پیش آیا جب سمندر میں امریکی بحری جہاز یو ایس ایس فٹز جیرالڈ سے ایرانی بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹر رابطہ ہوا، جب امریکی جہاز عالمی پانیوں میں موجود تھا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

جنگ خاتمہ کے بعد بھی اسرائیلی فوج کا ایک حصہ غزہ میں رہے گا: امریکہ
فلسطینی اتحاد، امریکی مخالفت کے درمیان مکمل یونان ممبرشپ کے لیے دوبارہ کوشش کرتا ہے
فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں: امریکی تھنک ٹینک
امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار
غزہ پر مسلسل بمباری، اسرائیلی جنگی جرائم کا مرتکب ہو گیا، حسن نصر اللّٰہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈیجیٹل آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9.19 کروڑ ہو گئی۔
Next Article لداخ انتظامیہ نے خادم حسین کو ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی دی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?