• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جوہری معاہدے کی تجدید کرنا وقت کے ساتھ ساتھ بے کار ہوتی جا رہی ہے:ایرانی وزیرخارجہ
International

جوہری معاہدے کی تجدید کرنا وقت کے ساتھ ساتھ بے کار ہوتی جا رہی ہے:ایرانی وزیرخارجہ

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تہران،10دسمبر(ہ س)۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا جوہری معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں تیزی سے بے کار ہوتی جا رہی ہیں۔ اس جوہری معاہدے کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں 2018 کے دوران ختم کر دیا گیا تھا۔ایرانی وزیر خارجہ نے تہران یونیورسٹی میں ایک خطاب کے دوران کہا ‘ آج ہم جتنا آگے جارہے ہیں عالمی طاقتوں کا کیا ہواجوہری معاہدہ ( جے سی پی او اے) اسی قدر بے فائدہ ہوتا جارہا ہے۔’ واضح رہے ایران نے 2015 میں اقتصادی پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے میں اپنا جوہری پروگرام روکنے سے اتفاق کر لیا تھا۔

لیکن جب عالمی طاقتوں امریکہ، چین، روس، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہو گئے تو امریکہ 2018 میں اپنے طور پر اس سے دستبردار ہو گیا اور امریکہ نے ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر دیں۔بعد ازاں اس معاہدے کو بحال کرنے کی کوششیں شروع ہوئیں مگر امریکہ کی طرف سے یہ بھی 2022 کے وسط میں روک دی گئیں۔ تب سے یہ معاملہ وہیں رکا ہوا ہے۔

وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا’ بعض اوقات ایران کی سرخ لکیروں کو دوسری جانب سے نظر انداز کیا گیا ہے، اس لیے ہم فی الحال مذاکرات کی طرف واپسی کے راستے پر نہیں ہیں۔ ‘انہوں ساتھ ہی وضاحت کرتے ہوئے کہا ‘ یقیناً اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم نے اس معاہدے کو ایک طرف رکھ دیا ہے۔ اگر معاہدہ ہمارے مفاد میں ہو گا تو ہم اس معاہدے کو بعض نقائص کے باوجود قبول کر لیں گے۔’ادھر انٹر نیشنل اٹامک انرجی ایجنسی( آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے پچھلے اکتوبر میں یہ کہا تھا ‘ بین الاقوامی برادری کو ایران کے جوہری پروگرام کے سلسلے میں ناکام نہیں ہونا چاہیے جیسا کہ اس سے پہلے شمالی کوریا کے حوالے سے ہو چکا ہے اور شمالی کوریا اب جوہری ہتھیار رکھتا ہے۔ ‘

خیال رہے اسرائیل کے ایک وزیر نے اسی ماہ اکتوبر کے دوران غزہ میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کو ایک سوچی سمجھی آپشن کے طور پر بیان کیا تھا، جس سے یہ ظاہر ہوا کہ اسرائیل کے پاس بھی جوہری ہتھیار موجود ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شام کا 12 ملین نشہ آور کیپٹاگون گولیاں ضبط کرنے کا اعلان
برطانیہ نے خاندانی ویزا کی انکم کی مطلُوبہ حد کو 55 فیصد بڑھا دیا
امریکی عدالتی ادارے نے جرائم کے خلاف کی جانے والی کوششوں کے حصول پر کمبوڈیا اور انڈونیشیا کو چوری ہونے والی قدیم اثاثوں کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے
اسرائیلی پارلیمنٹ نے غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی تجویز کو دی منظور، حماس 50 یرغمالیوں کو رہا کرے گا
غزہ کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article درجہ حرارت میں کمی اور سردی میں اضافہ
Next Article کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے پانچویں دن بھی جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?