• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ
International

بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ

سنگاپور، 18 جنوری (ہ س)۔ بدعنوانی کے سنگین الزامات کا سامنا کررہے ہندوستانی نژاد سنگاپور کے وزیر ٹرانسپورٹ ایس ایشورن نے وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دی اسٹریٹس ٹائمز کے مطابق 61 سالہ ایشورن نے حکمران پیپلز ایکشن پارٹی (پی اے پی) اور پارلیمنٹ کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔

ایشورن کو گزشتہ سال 11 جولائی کو بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد وزیر اعظم لونگ کے حکم پر ایشورن کی تنخواہ میں 82 فیصد کٹوتی کر دی گئی تھی۔ ان دنوں ایشورن ضمانت پر ہیں۔ حالانکہ جب وہ وزیر ٹرانسپورٹ تھے، ایشورن کی کووڈ وبائی بیماری کے بعد سنگاپور کو ایئر ہب کے طور پر دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے بہت سراہا بھی گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اسرائیل کی بیروت پر بمباری جاری ، حزب اللہ کا میڈیا چیف جاں بحق | BulletsIn
اسرائیلی فوج نے شفا اسپتال کھنگال ڈالا، حماس کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنیکا مطالبہ
ٹرمپ نے سعودی عرب کے امریکی فوجی رسائی کے منصوبوں کو روکنے کے بعد پروجیکٹ فریڈم معطل کر دیا
رشی سنک کو جھٹکا، ہاوس آف لارڈز سے نہیں پاس ہوسکا روانڈا بل
پوپ فرانسس کی تقریب میں پیٹا کے حامیوں کا مظاہرہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بدعنوانی معاملے میں پھنسے وزیر ٹرانسپورٹ ایشورن کا عہدے، پارٹی اور پارلیمنٹ سے استعفیٰ
Next Article اساتذہ تقرری معاملہ : ای ڈی نے پرسنا رائے کے فلیٹ سمیت 7 مقامات پر چھاپے مارے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?