• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں: حماس
International

ایلون مسک غزہ آکر اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی بھی دیکھیں: حماس

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ ،29نومبر (ہ س )۔

حماس نے امریکی ارب پتی اور ایکس کے مالک ایلون مسک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کی طرح تباہ شدہ غزہ کا بھی دورہ کریں اور یہاں آکر خود اپنی آنکھوں سے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی تباہی دیکھیں۔ بیروت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماس کے سینیئر رہنما اور ترجمان اسامہ حمدان نے کہا کہ جس طرح ایلون مسک نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے، اسی طرح اب غزہ کا بھی دورہ کریں اور اسرائیلی بمباری سے کی گئی غزہ کی تباہی دیکھیں۔

اسامہ حمدان نے کہا کہ غزہ کا دورہ کرکے ایلون مسک کو بھی اندازہ ہوجائے گا کہ اسرائیل نے گزشتہ ماہ 7 اکتوبر سے عارضی جنگ بندی تک کس طرح غزہ میں قتل و غارت اور وحشیانہ بمباری کی۔پریس کانفرنس میں اسامہ حمدان نے یہ بھی کہا کہ اسرائیلی قید سے رہا ہونے والے فلسطینیوں نے اسرائیل کے وحشیانہ رویے کے بارے میں بتایا ہے۔

ا±نہوں نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے فلسطینی قیدیوں کی وجہ سے اسرائیلیوں کو یرغمالی بنایا تھا، اگر ا±ن کے پاس ہمارے قیدی نہیں ہوتے تو ہمیں اسرائیلیوں کو یرغمالی بنانے کی ضرورت نہ ہوتی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ایلون مسک نے اسرائیل کا دورہ کیا تھا، ایلون مسک نے نیتن یاہو سے اس بات پر اتفاق کیا تھا کہ اب حماس کو تباہ کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اگر آپ غزہ میں امن، سلامتی اور بہتر زندگی چاہتے ہیں تو حماس کو ہمیشہ کے لیے ختم اور اس کی زہریلی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا جیسا کہ جرمنی اور جاپان میں کیا گیا تھا۔

جس پر ایکس کے مالک ایلون مسک نے نیتن یاہو سے کہا تھا کہ میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کیوں کہ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں، حماس یہودیوں کی نسل کشی کرنا چاہتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جنگ بندی شروع ہونے تک اسرائیلی ٹینک غزہ کی پٹی پر گرجتے رہے۔
غزہ کے متعدد علاقوں پر اسرائیلی بمباری جاری، بیت لاھیا میںسب سے زیادہ تباہی
زمینی حملے کی تیاری کا جائزہ لینے کے لیے اسرائیلی وزیر دفاع کا غزہ کی سرحد کا دورہ
بھارت کی 20 کروڑ روپے کی گرانٹ کی رقم سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے پر وزیر اعظم پرچنڈ نےعتراض ظاہر کیا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 10ہزار ڈالر جرمانہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سیبی کی کارروائی، 9 اداروں پر 2 سال کے لیے سیکیورٹی مارکیٹ سے پابندی، 18 لاکھ روپے کا جرمانہ
Next Article ممبئی کے سابق میئر دتا دلوی کو وزیر اعلیٰ شندے کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?