• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں جنوبی اسرائیل کا سب سے بڑا سوروکا اسپتال تباہ
International

ایرانی بیلسٹک میزائل حملے میں جنوبی اسرائیل کا سب سے بڑا سوروکا اسپتال تباہ

CliQ INDIA
Last updated: June 20, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب (اسرائیل)/تہران (ایران)، 19 جون (ہ س)۔ ایران اور اسرائیل کے درمیان فوجی تصادم کے ساتویں روز دونوں جانب سے بھاری تباہی ہوئی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران نے آج اس کے آبادی والے علاقوں اور ہسپتالوں پر بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ ایران نے کہا کہ اسرائیل نے صبح اس کے اراک ہیوی واٹر ری ایکٹر پر بمباری کی ہے۔

امریکہ کے سی این این چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجی اہلکار نے کہا کہ ایران نے آج درجنوں بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔

ان میں سے کئی میزائل شہری علاقوں پر گرے۔ اس نے بہت سے آبادی والے علاقوں کو بھاری نقصان پہنچایا، بشمول جنوبی اسرائیل کے بڑے سوروکا ہسپتال۔ اہلکار نے بتایا کہ اسرائیل ڈیفنس فورسز ہوم فرنٹ کمانڈ کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں متاثرہ جگہوں پر بھیج دی گئی ہیں۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ جنوبی اسرائیل کے شہر بیئر شیوا کے ایک اور بڑے اسپتال کو ایرانی حملوں میں نقصان پہنچا ہے۔

سوروکا میڈیکل سینٹر کے ترجمان نے کہا کہ نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے۔ حملے سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ یہ ہسپتال اسرائیل کے بڑے طبی مراکز میں سے ایک ہے۔ عمارت کا بڑا حصہ ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے کہا کہ ایرانی میزائلوں کے تازہ حملے کے بعد تلاش اور بچاؤ ٹیمیں ملک بھر میں کئی مقامات پر کام کر رہی ہیں۔ حملے میں تل ابیب میں ایک کثیر المنزلہ عمارت کو نقصان پہنچا۔

ادھر ایران نے کہا کہ اسرائیل نے آج اس کے اراک ہیوی واٹر ری ایکٹر پر بمباری کی۔ یہ مقام دارالحکومت تہران سے تقریباً 155 میل (250 کلومیٹر) جنوب مغرب میں ہے۔ یہ ایک ایٹمی تنصیب ہے۔ مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے کے قریب تنصیب پر دو پروجیکٹائل فائر کیے گئے۔ تاہم کوئی شدید نقصان نہیں ہوا۔ اس سے قبل اسرائیل نے اراک کے قریب رہنے والے مکینوں کو انخلاء کی وارننگ جاری کی تھی۔

غور طلب ہے کہ اراک ہیوی واٹر ری ایکٹر امریکہ اور دیگر طاقتوں کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کا مرکز تھا۔ اسرائیل نے سات دنوں کے اندر ایران کی نطنز اور اصفہان جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

نکاراگوا کی شینس پالاسیوس 'مس یونیورس 2023' بن گئیں
یورپی ممالک روس سے یوکرین کی حفاظت کریں گے: برطانوی وزیراعظم | BulletsIn
امریکہ نے ایچ-1 بی ویزوں کی تجدید شروع کی
پاکستان میں نواز شریف کی حمایت میں فوج ، مخلوط حکومت کے لیے سودے بازی شروع
حماس کے وفد کا دورہ ماسکو، روس کا تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سن آف سردار ٹو کا پہلا پوسٹر جاری
Next Article غازی آباد میں تھانے کے سامنے نوجوان کا گولی مار کر قتل ،تھانہ انچارج اور دو انسپکٹر معطل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?