• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی منظوری دی
International

امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی منظوری دی

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،14دسمبر(ہ س)۔

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جوبائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات سے متعلق باضابطہ منظوری دیدی، صدر بائیڈن نے ایوان کے اقدام کو بے بنیاد اور سیاسی شعبدہ بازی قرار دیدیا۔ری پبلکن کے زیر اثر ایوان میں ووٹنگ ہوئی جس میں تحقیقات سے متعلق قرارداد کے حق میں 221 اور مخالفت میں 212 ووٹ آئے۔ یہ اس بات کی تحقیقات کے لیے کیا جارہا ہے کہ آیا صدر بائیڈن نے اپنے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے بیرون ممالک کاروبار سے فائدہ اٹھایا یا نہیں۔

ہنٹر بائیڈن نے ایوان کی کمیٹی کے سامنے بند کمرے میں پیشی سے انکار کردیا تھا اور کہا تھا کہ وہ عوام کےسامنے پیشی چاہتے ہیں اور یہ بھی کہ جوبائیڈن بے قصور ہیں۔ ری پبلکنز کا الزام ہے کہ ہنٹر بائیڈن نے یوکرین اور چین میں کاروبار کیے اور غیر ملکی کاروباری شخصیات کو اس وقت کے نائب صدر جوبائیڈن تک رسائی کی یقین دہانیاں کرائیں تاہم شواہد پیش نہیں کیے گئے کہ آیا بائیڈن نے کسی کو فائدہ دیا یا خود فائدہ اٹھایا۔اپنے ردعمل میں صدر بائیڈن نے کہا کہ ری پبلکنز ضروری اقدامات کے بجائے ان بے بنیاد باتوں پر وقت ضائع کررہے ہیں جن کے بارے میں ری پبلکن اراکین کانگریس خود تسلیم کرتے ہیں کہ ان کے پاس شواہد نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ صدر جوبائیڈن کا مواخذہ اس لیے ناممکن ہے کہ ایوان اگر مواخذہ منظور بھی کرلے تو معاملہ سینیٹ میں جائے گا جہاں ڈیموکریٹس کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں کی اکثریت حاصل ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

یونان کے جزیرے کریٹے میں 5.2 شدت کا زلزلہ | BulletsIn
ایرانی صدر رئیسی سعودی عرب میں 'او آئی سی' سربراہ کانفرنس سے خطاب کریں گے
چلی کے سابق صدر سیبیسٹین پنیرا کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت
اسرائیل کا ایران کے شہر اصفہان پر فضائی حملہ، پروازیں معطل
عراقی حزب اللہ بریگیڈ بلینکن پر برہم، سفارت خانہ بند کرنے کی دھمکی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے اشارے، ایشیائی بازار میں بھی تیزی
Next Article منی پور پولیس نے 237 لوگوں کولیا حراست میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?