• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکا نے حماس اور اسلامی جہاد کی اعلیٰ قیادت پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کردیں
International

امریکا نے حماس اور اسلامی جہاد کی اعلیٰ قیادت پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کردیں

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،15نومبر(ہ س)۔

تیسری بار امریکی محکمہ خزانہ نے حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں سے تعلق رکھنے والے سینیر حکام اور ان سے منسلک گروپوں پر اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت خزانہ کی ویب سائٹ کے مطابق منگل کو ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ نے حماس کے اہم عہدیداروں اور ان طریقہ کار کی نشاندہی کی جن کے ذریعے ایران اسے اوراسلامی جہاد تحریک کو مدد فراہم کرتا ہے۔حماس کے ایک اہم رکن اور شریک بانی محمود الزہار پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں اور اس کے علاوہ معاذ ابراہیم محمد راشد العتیلی کو اس لیے نامزد کیا گیا تھا کہ وہ براہ راست یا بالواسطہ حماس کے لیے یا اس کے لیے کام کرنے کا دعویٰ کرتے تھے۔

وزارت خزانہ نے فلسطین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے کمانڈر ناصر ابو شریف اور بہج? القدس القدس فاو¿نڈیشن اور اس کے سیاسی عہدیدار جمیل یوسف احمد علیان کو بھی مادی امداد، کفالت، یا مالی، مواد فراہم کرنے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیاں عاید کیں۔اس کے علاوہ اس نے دمشق میں مقیم اسلامی جہاد کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور فلسطینی جہاد کے مسلح ونگ القدس بریگیڈ کے رہنما اکرم العجوری کو بھی بلیک لسٹ کردیا۔العجوری پر غزہ، شام، سوڈان، لبنان اور یمن میں اسلامی جہاد کے لیے فوجی تربیت اور بھرتی کی کارروائیوں میں تعاون کرنے کا الزام ہے۔ اس کی درجہ بندی ایگزیکٹو آرڈر E.O 13224 کے تحت کی گئی۔

امریکی وزارت خزانہ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس لبنان میں قائم نبیل شومان ایکسچینج کمپنی کو ایران سے رقم غزہ منتقل کرنے کے لیے استعمال کرتی ہے، جہاں اس کمپنی نے کئی سال تک حماس کو رقوم کی منتقلی کے لیے ایک چینل کے طور پر کام کیا، اور تحریک کو دسیوں ملین ڈالر منتقل کیے تھے۔شومان کے مالک اور بانی نبیل خالد خلیل شومان اپنے بیٹے خالد شومان اور لبنان میں ایک اور منی چینجر، رضا علی خمیس، حامد احمد الخضری کے ساتھ کام کرتے تھے۔الخضری حماس اور اس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کا رکن تھا، اور 2019 میں اپنی موت تک تحریک میں ایک ممتاز کیشیئرکے طور پرکام کرتا رہا۔جبکہ خمیس نے ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس سے حماس کو فنڈز کی منتقلی کے ساتھ ساتھ غزہ میں اسلامی جہاد کی فنڈنگ میں بھی حصہ لیا۔ وہ ایرانی پاسداران انقلاب کی قدس فورس سے حماس کو 7 ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم منتقل کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وضاحت کی کہ اکتوبر کے حملے کے بعد سے امریکی پابندیوں کے تیسرے دور میں واشنگٹن اور لندن حماس سے وابستہ گروہوں اور افراد پر اضافی پابندیاں عائد کر رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کی بمباری کے بعد افغانستان کا خیبر پختونخوا میں فضائی حملہ
حماس نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
اپ ڈیٹ – امریکہ میں طیارہ حادثے میں مہلوکین کی تعداد 7 تک پہنچی
اپڈیٹ ۔۔۔چین میں زلزلے سے اب تک 116 افراد ہلاک
آسٹریلیا ویزا 2026: 25 مارچ سے تیز تر منظوری، امیگریشن کا تجربہ بدلے گا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سوشانت سنگھ راجپوت سے بریک اپ کے بعد انکیتا لوکھنڈے کا انکشاف
Next Article اسٹاک مارکیٹ میں ہمہ گیر خریدار، سینسیکس-نفٹی میں 1 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?