• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کے خلاف تاریخی جنگ میں جو بھی کرنا پڑا کریں گے،حماس کے ساتھ کھڑے ہیں:ایران
International

اسرائیل کے خلاف تاریخی جنگ میں جو بھی کرنا پڑا کریں گے،حماس کے ساتھ کھڑے ہیں:ایران

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تہران،17نومبر(ہ س)۔

ایران کی القدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قآنی نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے ساتھ حماس کی جنگ بھی جو بھی کرسکے گا وہ کرے گا۔ ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایرانی قدس فورس کے سربراہ نے حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے۔’قدس فورس’ کے کمانڈر نے محمد ضیف کے نام لکھا ہے’ آپ کے بھائی مزاحمت میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ کے بھائی دشمن کو موقع نہیں دیں گے کہ وہ اپنے غلط عزائم میں غزہ یا اسرائیل میں کامیاب ہوں۔

واضح رہے محمد ضیف حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ ہیں۔ان کے نام خط میں ایرانی کمانڈر نے خود کو ایک بھائی کے طور پر ظاہر کیا۔ خط میں یہ بھی لکھا ہے ‘آپ کے بھائی دشمنوں کے خلاف آپ کی مزاحمت میں متحد ہو کر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔خط میں اس مزاحمتی محور کا بھی ذکر کیا گیا جس ‘ مزاحمتی محور’ میں ایران کے حمایت یافتہ حماس کے علاوہ حزب اللہ ، سمیت شام ، یمن اور عراق میں موجود دیگر گروپ ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے ‘ارنا ‘ کے مطابق قدس فورس کے کمانڈر نے مزید کہا ‘ہم اپنے برادرانہ عہد پر متحد انداز میں قائم ہیں اور آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ ہم اس تاریخی جنگ میں جو بھی کرنا پڑا کریں گے۔’خیال رہے ایرانی قدس فورس کو ایران سے باہر فوجی کارروائیوں کی ذمہ دار فورس کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔اس خط کی اشاعت ‘ ارنا ‘ نے اس خبر کے ایک روز بعد کی ہے جب ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے یہ رپورٹ شائع کی تھی کہ ایرانی رہبر علی خامنہ ای نے فلسطینی قائد اسماعیل ھنیہ کے ملاقات کے دوران انہیں اسرائیل کے خلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا کہہ دیا تھا۔ اسماعیل ھنیہ اس ماہ کے شروع میں علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کے لیے ایران آئے تھے۔

دوسری جانب فلسطینی مزاحمتی گروپ کے ترجمان اسامہ حمدان نے اس رپورٹ کو بالکل غلط قرار دیا اور کہا تھا کہ ایران نے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔’ تاہم ابھی اس کے بارے میں ایسی کوءتصدیق نہیں ہے کہ ایران کی طرف سے اس رپورٹ کے سامنے آنے سے حالیہ دنوں ہونے والے عرب اسلامی اجلاس کا بھی کوئی تعلق ہے یا نہیں ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیویارک: نفرت کا شکاربھارتی نژاد سکھ بزرگ کی وحشیانہ پٹائی سے موت۔
بین الاقوامی عدالت میں نسل کشی کے الزامات کا سامنا کرے گا اسرائیل
نیپال: 2 کروڑ روپے کے نقلی نیپالی نوٹ کے ساتھ بھارتی شہری گرفتار، ساتھی فرار
جوہری معاہدے کی تجدید کرنا وقت کے ساتھ ساتھ بے کار ہوتی جا رہی ہے:ایرانی وزیرخارجہ
اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ سرخ رنگ میں بند، سینسیکس 188 پوائنٹس گرا
Next Article آئی جی پی جموں زون نے ضلع ریاسی میں جرائم و دیگر کام کاج کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?