• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کی سلامتی کونسل نے ہندوستان میں اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی
International

اسرائیل کی سلامتی کونسل نے ہندوستان میں اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب، 27 دسمبر (ہ س)۔

اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے ہندوستان میں اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ منگل کو نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ہونے والا دھماکہ ‘دہشت گردانہ حملہ ہو سکتا ہے۔’ یہ ایڈوائزری اسرائیل کے وزیر اعظم کی ویب سائٹ پر شیئر کی گئی ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شام نئی دہلی کے چانکیہ پوری میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا اور موقع سے اسرائیلی سفیر کے نام ‘ناشائستہ زبان’ میں لکھا گیا خط برآمد ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسرائیل کی قومی سلامتی کونسل نے ہندوستان میں رہنے والے اپنے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بھیڑ والی جگہوں جیسے مالز اور بازاروں میں جانے سے گریز کریں۔ یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ یہودی اور اسرائیلی کے طور پر شناخت شدہ مقامات پر نہ جائیں۔ عوامی مقامات جیسے ہوٹلوں اور پب وغیرہ میں محتاط رہنے کو کہا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ عوام میں اسرائیلی علامتوں کی نمائش سے گریز کریں۔ بڑی تقریبات میں شرکت سے گریز کریں۔ اس کے علاوہ سفر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ نہ کریں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نواز شریف کی وطن واپسی پر طیارے سے کی جائے گی پھولوں کی بارش
روس نے یوکرین کے شہر کھیرسان میں داغے گولے، دو کی موت، 12 زخمی
ٹرمپ نے شی کے ضیافت کے دوران چین امریکی تعلقات کو دنیا کی تاریخ کا سب سے اہم قرار دیا، وائٹ ہاؤس نے دعوت نامہ جاری کر دیا
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے میانوالی ایئربیس میں تمام نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
اسرائیل مخالف ’میلنشان‘ بن سکتے فرانس کے وزیر اعظم،یہودیوں میں بے چینی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی مارکیٹ سے مثبت اشارے، ایشیائی منڈیوں میں بھی اضافہ
Next Article گریڈیہہ میں بولیرو سے 40 لاکھ روپے برآمد، نوجوان حراست میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?