• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کا جنگ کو بڑھانا، سٹریٹیجک شکست کا سبب بن سکتا ہے: امریکہ نے خبردار کر دیا
International

اسرائیل کا جنگ کو بڑھانا، سٹریٹیجک شکست کا سبب بن سکتا ہے: امریکہ نے خبردار کر دیا

CliQ INDIA
Last updated: December 5, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،05دسمبر(ہ س)۔

امریکہ اعلیٰ حکام نے اسرائیل کو آگاہ کر دیا ہے کہ جنوبی غزہ میں جنگی کارروائیاں بڑھانے سے امریکی حکام کو بے چینی ہو رہی ہے کہ اس صورت میں لاکھوں فلسطینیوں کو بمباری سے بچنے کے لیے غزہ سے بچ نکلنے کی کوشش کرنا ہوگا، اس دوران شہری ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھے گی۔جنوبی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں اضافہ دور روز قبل اس وقت ہوا جب اسرائیل نے ایک ہی رات میں جنوبی غزہ میں 200 مقامات پر بمباری کی۔ بتایا گیا ہے کہ ان اسرائیلی حملوں کی زد میں حماس کے اسلحہ ڈپو بھی آئے۔واضح رہے امریکہ اور یورپ حماس کے بارے میں اسرائیل کےساتھ ایک ہی صفحے پر ہیں اسی لیے امریکہ اور یورپی ممالک نے حما س کو دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہے۔

اسرائیل کے تازہ حملے جنوبی غزہ پر اسرائیل کے اس انتباہ کے بعد سامنے آئے جن میں اسرائیل نے جنوبی غزہ سے بھی لوگوں کو نکلنے کی ہدایات دیں۔ کہ اس علاقے کو بھی خالی کر دیں۔ اس سے قبل شمالی غزہ سے لوگوں کو نکل کر جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی کر جانے کو کہا گیا تھا۔پچھلے ہفتے کے اختتام سے امریکی حکام بشمول وزیر دفاع اور نائب صدر کملا ہیرس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کے باعث عام شہریوں کی جانوں کی بہت بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔واضح رہے غزہ میں پیر کے روز تک فلسطینیوں کی شہادتوں کی تعداد 15500 سے تجاوز کر چکی تھی، جبکہ ان میں ستر فیصد تعداد فلسطینی عورتوں اور بچوں کی ہے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ہفتے کے روز کیلیفورنیا میں خطاب کے دوران کہا تھا’ شہری علاقوں میں اس وقت جنگ نہیں جیتی جا سکتی جب تک شریوں کو تحفظ نہ ملے۔ شہریوں کو احساس تحفظ دے کر ہی جنگ جیتی جا سکتی ہے۔’ انہون نے عراق میں امریکی جنگ کی مثال بھی دی تھی۔امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے اپنی ایک گفتگو میں یہی کہا ہے’ جس طرح اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنا چاہتا ہے ہم چاہتےہیں کہ وہ معصوم شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید کوششیں کرے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فوج لبنان میں داخل ہوئی، حزب اللہ کے خلاف زمینی کارروائی شروع، سرنگوں کی تلاش | BulletsIn
ایک اور جنگ کی آواز؟ ایران کا اسرائیل پر ڈرون حملہ، اقوام متحدہ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر نیپال کی پارلیمنٹ میں خصوصی بحث کا مطالبہ | BulletsIn
نیویارک میں بھارتی وزیراعظم مودی اور فلسطینی صدر محمود عباس کی ملاقات | BulletsIn
حماس قیدیوں کی رہائی کی شرائط پر قائم، یہ ‘نفسیاتی جنگ’ ہے: اسرائیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندوستان 2030 تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: ایس اینڈ پی
Next Article وزیر اعظم نریندر مودی کی ضمانت سے لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔سابق وزیر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?