• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتا ہے : لبنان
International

اسرائیل جنگ بندی کو تسلیم نہیں کرتا ہے : لبنان

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بیروت،17نومبر(ہ س)۔لبنان کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر الیاس بو صعب نے کہا ہے کہ اسرائیل ابھی تک جنگ بندی اور قرارداد 1701 کو تسلیم نہیں کرتا۔ قرارداد 1701 نے 2006 میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان شروع ہونے والے تنازع کو ختم کیا تھا اور 27 نومبر 2024 کو فریقین کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی کی بنیاد فراہم کی تھی۔انہوں نے العربیہ/الحدث سے گفتگو میں بتایا کہ اسرائیل شہری علاقوں پر اس بہانے سے حملے کرتا ہے کہ وہاں ہتھیار موجود ہیں، حالانکہ کچھ مقامات پر ہتھیار موجود نہیں تھے۔ بو صعب نے مزید کہا کہ لبنانی فوج جنوبی لبنان میں غیر معمولی کوششیں کر رہی ہے۔

لبنان کے پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے می?انزم کمیٹی سے جو اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی نگرانی کرتی ہے … مطالبہ کیا کہ وہ حزب اللہ کے ہتھیار کے حوالے سے حاصل ہونے والے نتائج کی رپورٹ پیش کرے۔ انہوں نے کہا مجھے نہیں لگتا کہ سلامتی کونسل اسرائیل پر کچھ مسلط کر سکے گی۔بو صعب نے مزید کہا کہ ہم ‘میکانزم’ کی جانب سے لبنانی فوج کی کارکردگی کے بارے میں کوئی بیانات نہیں دیکھتے۔ انھوں نے واضح کیا کہ اسرائیل جنگ بندی کی نگرانی کرنے والی کمیٹی کو تسلیم نہیں کرتا۔لبنانی فوج اور یونفیل فورس اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی ہیں کہ 27 نومبر 2024 کو اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی برقرار رہے، جو ایک سالہ جنگ کے بعد ہوئی تھی۔یاد رہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان امریکی و فرانسیسی ثالثی میں طے شدہ معاہدے کے تحت ہتھیار صرف ریاست کے پاس رہیں گے، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان لڑائی بند ہو گی اور حزب اللہ دریائے لیطانی کے شمال تک واپس چلی جائے گی۔

معاہدے میں یہ بھی طے پایا کہ اسرائیلی فوج ان علاقوں سے واپس چلی جائے جو جنگ کے دوران اس نے قبضے میں لیے تھے۔ تاہم اسرائیلی فوج اب بھی سرحدی علاقوں کے پانچ سے زائد مقامات پر موجود ہے۔لبنان اسرائیل پر الزام لگاتا ہے کہ وہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، شہری علاقوں پر حملے کر رہا ہے اور اس نے اپنی افواج لبنان کی زمینوں پر رکھی ہوئی ہے۔اگست میں امریکی دباو¿ پر لبنانی حکومت نے حزب اللہ سے ہتھیار واپس لینے کا فیصلہ کیا اور فوج نے ہتھیار واپس لینے کے لیے پانچ مرحلوں پر مشتمل منصوبہ بنایا، جسے حزب اللہ نے مسترد کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

روس اورامریکہ کے درمیان یوکرین جنگ کے تصفیے اور آئندہ مذاکرات پر تبادلہ خیال | BulletsIn
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا
ٹیکساس اسمبلی نے نئے نقشے کی منظوری دے دی، ریپبلکنز کا راستہ آسان ہو گیا
نیپال میں پانچ لاکھ سے زیادہ ویب سائٹس پر پابندی
غزہ کے جنوبی علاقوں سے اسرائیلی فوجی طیاروں کی پروازیں بند

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ مارکیٹ میں معمولی گراوٹ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
Next Article ڈوڈہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?