• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں 24 گھنٹے کی توسیع
International

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی میں 24 گھنٹے کی توسیع

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب، 30 نومبر (ہ س)۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی میں مزید ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ دونوں فریقین نے جنگ بندی میں مزید 24 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حماس کی جانب سے 10 یرغمالیوں کی فہرست اسرائیل کے حوالے کی گئی ہے۔

حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی میں ایک دن کی توسیع کر دی گئی ہے اور یہ ساتویں روز بھی نافذ رہے گی۔ اسرائیل اور حماس نے گزشتہ بدھ کو چار روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا اور یہ معاہدہ گزشتہ جمعہ سے نافذ العمل ہوا تھا۔ اس دوران حماس کی جانب سے 58 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا جن میں 40 اسرائیلی اور 17 تھائی شہری تھے۔ اس کے بعد جنگ بندی میں مزید دو دن کی توسیع کی گئی جس میں 28 نومبر کو 10 اسرائیلی اور دو تھائی شہریوں کو رہا کر دیا گیا۔ 29 نومبر کو 10 اسرائیلی اور 4 تھائی شہریوں کو رہا کیا گیا۔

اس دوران اسرائیل کے فیصلے کے مطابق فلسطینی قیدیوں کو ان کی جیلوں سے رہا کیا جا رہا ہے۔

اس جنگ بندی کا دنیا بھر کے ممالک نے خیر مقدم کیا ہے۔ اس دوران جنگ بندی پوری طرح سے نافذالعمل ہے۔ امدادی سامانوں اور ادویات سے لدے ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

60 روزہ جنگ بندی کے بعد دوبارہ غزہ پر بھرپور حملہ ہوگا،اسرائیلی وزیر خزانہ کا دعویٰ
کاٹھمنڈو طیارہ حادثے سے برآمد ہونے والی لاشیں دو دن بعد لواحقین کے حوالے کر دی جائیں گی | BulletsIn
ٹرمپ نے بھارت-پاکستان تنازعہ کو روکنے کے اپنے دعوے کو دہرایا، کہا کہ 200 فیصد ٹیرف کی دھمکی نے جنگ بندی پر مجبور کیا۔
اسرائیل لبنان کی طرف جنگ کو پھیلانے سے خصوصی گریز کرے : میکرون
اسرائیلی وزیر دفاع کی حماس کے خلاف فلسطینی اتھارٹی کو مضبوط کرنے کی تجویز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتار چڑھاؤ کے درمیان بازار مضبوطی کے ساتھ بند ہوا شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 2.35 لاکھ کروڑ روپئے کا منافع
Next Article وزیر اعظم کل سی او پی۔28 سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?