• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی وزیر اعظم نے لبنان کو بھی تباہی وبربادی کرنے کی دھمکی دے دی
International

اسرائیلی وزیر اعظم نے لبنان کو بھی تباہی وبربادی کرنے کی دھمکی دے دی

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،03 دسمبر (ہ س)۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے حزب اللہ کی طرف سے حملوں میں کسی بھی ممکنہ اضافے کا نتیجہ لبنان کی تباہی ہو گا۔’ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ٹائمز آف اسرائیل کے ساتھ گفتگو میں کیا ہے۔

غزہ کو بدترین بمباری سے تباہ کرنے کے بعد اسرائیل کے اگلے عزائم ان کی اس گفتگو سے آشکار ہیں کہ خطے میں اسرائیل کے اگلے اہداف کیا ہوں گے۔ نیز اسرائیل اب صرف غزہ تک رکا نہیں رہے گا۔

نیتن یاہو نے اس سلسلے میں مزید کہا ‘ ہماری ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ سے بچاؤ کے لیے تیاری مکمل ہے ، ہم نے حزب اللہ کے خلاف شمالی سرحد پر مضبوط دفاع کی حکمت عملی اپنا رکھی ہے۔’

‘ہم اپنے شمال میں حزب اللہ کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے خلاف ہر ممکنہ عمل کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ہم دہشت گردی کے مراکز تباہ کر رہے ہیں، انہیں سرحد سے دور دھکیل رہے ہیں اور ان کا اسلحہ اور بارود تباہ کر رہے ہیں۔ ‘

وہ اپنی اس حکمت عملی کے بار ے میں کہہ رہے تھے’ ہم شمال میں اپنی اس مضبوط دفاع کی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے جنوب میں مکمل فتح حاصل کرلیں گے۔ ‘

اسرائیلی وزیر اعظم نے کھلے انداز میں کہا ‘ یہ واضح رہنا چاہیے ہم اپنے جنوب اور شمال میں سلامتی کا ماحول بحال کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ اگر حزب اللہ نے غلطی کی اور ایک مکمل جنگ میں داخل ہوا تو وہ سمجھ لے کہ اس نے لبنان کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کرالیا۔’

واضح رہے ایرانی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ طویل عرصے سے حماس کا اتحادی گروپ ہے۔ سات اکتوبر سے اس کا اسرائیل کے خلاف بیانیہ بھی بڑا واضح ہے اور اسرائیل میں اپنے اہداف کے خلاف حزب اللہ کے حملے بھی جاری ہیں۔ جن کے جواب میں اسرائیل بھی فائرنگ کرتا اور گولے برساتا ہے۔

حال ہی میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان لبنانی سرحد کے آر پار شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے کے عسکری اہداف کو نشانہ بنانے اور تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ماہِ رمضان تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی ‘امید’ ہے: بائیڈن
امریکی جج کاٹرمپ کویو سی ایل اے کی فنڈنگ کی بحالی کاحکم
مغربی کنارے میں غیرقانونی19 بستیوں کی تعمیر کو منظوری
لبنانی سرحد پر حالات کی خرابی سے نمٹنے کےلئے اسرائیل تیار
اسرائیل لبنان کی طرف جنگ کو پھیلانے سے خصوصی گریز کرے : میکرون

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈاکٹر راکیش اپادھیائے برکس چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، انڈیا چیپٹر کے میڈیا ایڈوائزر کے طور پر نامزد
Next Article اسرائیلی وزیر اعظم نے لبنان کو بھی تباہی وبربادی کرنے کی دھمکی دے دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?