• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوج کا وادی غزہ کے قریب البریج کیمپ فوری خالی کرنے کا حکم
International

اسرائیلی فوج کا وادی غزہ کے قریب البریج کیمپ فوری خالی کرنے کا حکم

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،26دسمبر(ہ س)۔

جنگ سے تباہ ہونے والے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے وادی غزہ کے قریب البریج پناہ گزین کیمپ کو فوری طور پر خالی کرنےکا حکم دیا ہے۔العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے غزہ کی پٹی کے ارد گرد کی بستیوں پر دوبارہ راکٹ حملوں کی بمباری کی اطلاع دی۔قبل ازیں اسرائیلی فوج نے آج غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح کے مغرب میں واقع الشیخ محمد الیمانی محلے میں انسانی مقاصد کے لیے فوجی سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے سے شام 2 تک فوجی کارروائی انسانی بنیاد پرروکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نےایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا کہ خان یونس کے علاقے میں فوج کی لڑائی اور فوجی پیش قدمی کی وجہ سے خان یونس کے شمال اور مشرق کے علاقوں میں صلاح الدین محور کے ذریعے شہریوں کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں دی جاتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صلاح الدین محور ان علاقوں میں میدان جنگ بنا ہوا ہے اور وہاں سے نقل مکانی کرنا خطرناک ہوسکتا ہے“۔ادرعی نے کہا کہ فوج خان یونس کے مغرب میں واقع بائی پاس محور کے ذریعے شہریوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر نقل و حرکت کی اجازت دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ رفح اور خان یونس کے علاقے میں دیر البلح اور مرکزی کیمپوں کی طرف دونوں سمتوں میں نقل و حرکت دو راستوں دیر البلح میں الرشید اسٹریٹ اور دوسری شاہراہ الشہداءسے نقل وحرکت کی اجازت ہوگی۔

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے مرکز پر لگاتار پچاس کے قریب حملے کیے ہیں۔ ہفتے کے آخر میں گنجان آباد غزہ کی پٹی میں بڑی تعداد میں اموات دیکھنے میں آئیں۔حماس حکومت کے مطابق اتوار کے روز المغازی پناہ گزین کیمپ پر حملے میں کم از کم 70 افراد مارے گئے تھے جب کہ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے دفتر کا کہنا تھا کہ وہ ان اطلاعات کی تحقیقات کر رہا ہے۔اسرائیل کی جانب سے گذشتہ تین دنوں کے دوران 15 سے زائد فوجی مارے گئے۔ پیر کی صبح اسرائیلی فوج نے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا، جس کے بعد غزہ میں زمینی آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 156 ہوگئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

روس یوکرین بحران کے خاتمے کی امید ہے، سعودی عرب اور یوکرین کا مشترکہ بیان | BulletsIn
روس کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہو رہی ہے یوکرین کی روبوٹ آرمی | BulletsIn
اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے ‘ناقابل قبول’ ہیں: جاپانی وزیرِ اعظم | BulletsIn
امریکی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی: صدر جوبائیڈن
‘طوفان الاقصیٰ’ فلسطینی کاز کوختم کرنے کے خلاف فطری رد عمل تھا:حماس

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دہلی کے ہوائی اڈے پر دھند کی وجہ سے تقریباً 30 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔
Next Article کسانوں کے مسائل کو لے کر آر ایل ڈی کارکنوں کے پیدل مارچ کو پولیس نے روکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?