• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوج کا بین الاقوامی پانیوں میں امدادی جہاز ’حنظلہ‘ پر قبضہ
International

اسرائیلی فوج کا بین الاقوامی پانیوں میں امدادی جہاز ’حنظلہ‘ پر قبضہ

CliQ INDIA
Last updated: July 28, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،27جولائی(ہ س)۔

اسرائیلی فوج نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بین الاقوامی پانیوں میں فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والے جہاز حنظلہ پر دھاوا بول دیا، جو غزہ کی جانب رواں دواں تھا۔ یہ جہاز فریڈم فلوٹیلا نامی تنظیم کے زیر اہتمام تھا، جس پر 21 انسانی حقوق کے کارکن سوار تھے۔جہاز پر سوار کارکنوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر نشر ہونے والے براہ راست ویڈیو میں دیکھا گیا کہ وہ جہاز کے عرشے پر بیٹھے ہوئے تھے اور اطالوی مزاحمتی نغمہ ”بیلا چاو¿“ گا رہے تھے۔ اسی دوران اسرائیلی فوجی طاقت کے زور پر جہاز پر سوار ہوئے اور مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ کچھ ہی دیر بعد جہاز سے براہ راست نشریات کا سلسلہ منقطع ہو گیا۔

فریڈم فلوٹیلا اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی افواج نے بین الاقوامی پانیوں میں جہاز حنظلہ کو غیرقانونی طور پر روکا اور اس پر قبضہ کیا۔ آن لائن بحری ٹریکنگ سسٹم کے مطابق حنظلہ اس وقت مصری ساحل سے تقریباً 50 کلومیٹر اور غزہ سے 100 کلومیٹر دور تھا۔اسرائیلی وزارت خارجہ نے تصدیق کی کہ جہاز اب اسرائیلی ساحلوں کی جانب رواں ہے اور اس پر سوار تمام افراد محفوظ ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق کارروائی سے قبل جہاز کی جانب سے ایک ہنگامی کال بھی کی گئی تھی جب اسرائیلی بحری جہاز اس کے قریب پہنچے۔اس سے قبل ہفتے کو فریڈم فلوٹیلا کے اتحاد نے اعلان کیا تھا کہ جہاز کے اوپر ڈرون پرواز کرتے دیکھے گئے ہیں، جو اسرائیلی فوج کی نگرانی کا اشارہ تھا۔

جہاز حنظلہ نے 13 جولائی کو اطالوی بندرگاہ سیراکوزا سے سفر کا آغاز کیا تھا۔ 15 جولائی کو وہ کچھ فنی مسائل کے باعث گالیپولی بندرگاہ پر رکا اور 20 جولائی کو دوبارہ غزہ کی جانب روانہ ہوا۔یہ پہلا موقع نہیں کہ اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا کے کسی جہاز کو نشانہ بنایا ہو۔ رواں سال 9 جون کو بھی میڈلین نامی جہاز، جو غزہ کے لیے انسانی امداد لے جا رہا تھا، بین الاقوامی پانیوں میں روکا گیا اور اس پر سوار 12 غیرملکی کارکنوں کو گرفتار کر کے بعد میں ملک بدری کے وعدے پر رہا کیا گیا۔واضح رہے کہ غزہ اس وقت شدید انسانی بحران کا شکار ہے، جہاں اکتوبر 2023 سے جاری جنگ کے باعث قحط جیسی صورتحال پیدا ہو چکی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

نیپالی کانگریس کے اجلاس میں ہندو راشٹر کا مطالبہ چھایا رہا
امریکا نے حماس اور اسلامی جہاد کی اعلیٰ قیادت پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کردیں
جن پنگ نے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی میٹنگ میں کہا –ٹکراو کی کوئی بات نہیں
غزہ پر اسرائیلی بم باری جاری ، 171 فلسطینی جاں بحق | BulletsIn
جنگ بندی کی تجویز مسترد، 7 اکتوبر سے پہلے کی پوزیشن پر واپسی نہیں ہوسکتی: اسرائیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھریلو صرافہ بازار میں مسلسل گراوٹ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
Next Article بہار میں 5 سالہ معصوم کی عصمت دری، تولیہ سے گلا دبا کر قتل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?