• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فوج جلد غزہ کے اندر ہو گی: اسرائیلی وزیر دفاع
International

اسرائیلی فوج جلد غزہ کے اندر ہو گی: اسرائیلی وزیر دفاع

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

تل ابیب،20اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ نے اطلاع دی ہے کہ زمینی فوج غزہ کی سرحد پر جمع ہونے کے لیے تیار ہے تاکہ فلسطینیوں کی ‘ انکلیو ‘ کو اندر سے دیکھ سکیں۔ وزیر دفاع نے یہ بات جمعرات کے روز کہی جس کا اشارہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کے نزدیک آ جانے کی طرف تھا۔7 اکتوبر سے اب تک اسرائیل فضائیہ کے ذریعے غزہ پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ سات اکتوبر سے اب تک اسرائیل کی 14 سو ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ اسرائیل کے ساتھ اس مشکل وقت میں اظہار یکجہتی کے لیے صدر جوبائیڈن کے بعد برطانوی وزیر اعظم رشی سونک بھی تل ابیب پہنچے ہیں۔امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی یورپی ملکوں کی حکومتیں اسرائیل کی غزہ پر جاری فضائی اور ممکنہ زمینی حملوں کے لیے کھل کر حمایت کر رہی ہیں۔ حتیٰ کہ اسرائیل کی طرف سے ہسپتالوں پر بمباری کی بھی مذمت نہیں کی ہے۔اسرائیل کو 75 برسوں میں سب سے زیادہ سنگین حملوں کا سامنا ہے۔ اس بارے میں اسرائیلی فوج کے انٹیلی جنس چیف نے اعتراف بھی کیا ہے کہ اسرائیل حماس کے راکٹ حملوں کا پیشگی پتہ چلانے اور انہیں روکنے میں ناکام رہا ہے۔

واضح رہے اسرائیل کا میزائل حملوں کو روکنے کا نظام بھی حماس کے ان راکٹ حملوں کو روکنے میں ناکام رہا جس سے اسرائیلی کی ٹیکنالوجیکل اور فوجی برتری کے تصور کو بہت دھچکا لگا ہے۔تب سے اسرائیلی 23 لاکھ نفوس پر مشتمل غزہ کو اپنی بمباری کی زد میں لیے ہوئے ہے۔ اب تک کئی ہسپتالوں کو بھی بمباری میں براہ راست نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ جبکہ اسرائیل فورسز نے غزہ کا باہر سے مسلسل محاصرہ کرکے پانی ، ادویات اور خوارک سمیت ہر چیز کی غزہ کو فراہمی روک دی ہے۔غزہ میں ہر طرف ملبے کا ڈھیر بنے گھروں اور ہسپتالوں ، سکولوں اور مسجدوں کے نیچے بھی بہت فلسطینی دب چکے ہیں، جن کے بارے میں نہیں اندازہ کہ وہ اب تک کیسے زندہ رہے ہوں گے۔ مجموعی طور پر غزہ میں اب تک تقریباً چار ہزار فلسطینی شہید کر دیے گئے ہیں۔ جن میں ایک ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے اور اسرائیل کے عام فلسطینیوں پر جاری حملوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاکہ غزہ کے جنگ زدہ لاکھوں شہریوں کو امدادی سامان کی ترسیل ممکن بنائی جا سکے۔تاہم اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ‘ آپ نے غزہ کو فاصلے سے دیکھا ہے اب آپ جلد غزہ کو اندر سے بھی دیکھ لیں گے۔’ تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ غزہ کی جنگ ایک مشکل اور لمبی جنگ ہو سکتی ہے۔اسرائیلی وزیر دفاع کے اس خطاب کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ایک ایسی ویڈیو سامنے ائی ہے جس میں وہ اپنے فوجیوں کو سرحد کے نزدیک کسی جگہ پر اپنی فتح کا یقین دلا رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ایران کا امریکہ سے مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان
نیپال میں اقتدار کی نئی مساوات کی وجہ سے چار ریاستی حکومتوں پر بحران کے بادل چھائے ۔
نیپال کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں کہا – روس نیپالی فوجیوں کا معاہدہ منسوخ کرنے پر مثبت ہے۔
جنوبی برازیل میں بھاری بارش اور سیلاب کا شدید تباہی برپا کرتا ہے، 78 افراد ہلاک اور 105 غائب ہوگئے۔
حماس سربراہ ہانیہ کا اسرائیل – حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جیروم پاول کے بیان سے گلوبل مارکیٹ میں گراوٹ، ایشیائی بازاروں میں بھی کمزوری
Next Article چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: ضلع کی تمام اسمبلیوں کے لیے ریٹرننگ افسران اور چیمبروں کا تعین
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?