• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی بمباری سے غزہ میں23 روز میں ہلاکتیں 8 ہزارسے تجاوز کرگئیں
International

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں23 روز میں ہلاکتیں 8 ہزارسے تجاوز کرگئیں

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،29اکتوبر(ہ س)۔

جمعہ کی رات سے محصور غزہ کی پٹی پر پرتشدد بمباری کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ان پیش رفتوں کے درمیان عینی شاہدین نے اتوار کو صبح سویرے غزہ کی پٹی کی شمالی مشرقی سرحد پر فلسطینی دھڑوں کی اسرائیلی افواج اور فورسز کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کی اطلاع دی۔عینی شاہدین نے توپ خانے کی آوازیں سننے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ جھڑپوں کی تصدیق کی۔ اسرائیلی افواج کی طرف سے جبالیہ میں گھسنے کی کی کوشش کی گئی مگراسرائیلی قابض فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کی پٹی کے متعدد علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے پرتشدد حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔انہوں نے نشاندہی کی کہ اسرائیلی فائر بیلٹ شمالی غزہ کی پٹی میں جبالیہ کے علاقے میں الصفطاوی، بیر النعجہ اور ابو شرخ گول چکر کے علاقوں تک پہنچ گئی۔یہ پیش رفت اسرائیلی فوج کے چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی کے ہفتے کے روز اس اعلان کے بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں حماس کےخلاف جنگ کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔انہوں نے فلسطینیوں سے کہا کہ وہ فوری طورپر علاقہ خالی کردیں۔جب کہ زمینی افواج نے علاقے میں اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔۔ہیلیوی نے ٹیلی ویڑن پر نشر ہونے والے ایک پیغام میں مزید کہا کہ اس جنگ کے کئی مراحل ہیں۔ اب یہ جنگ دوسرے مرحلے میں چلی گئی ہے۔انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ اسرائیلی افواج اس وقت غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائیاں کر رہی ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں داخل ہوئے بغیر حماس کو تباہ کرنا ممکن نہیں۔ اسرائیل قیدیوں کی بازیابی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گا۔

ایک متعلقہ سیاق و سباق میں حماس کی وزارت صحت نے ہفتے کی رات اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری جنگ میں 8,000 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزارت نے کہا کہ اسرائیلی جنگ میں مرنے والوں کی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی جن میں سے نصف بچے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

“مشرق وسطی کے تناؤ میں آسانی کے ساتھ تیل کی قیمتیں پھسل جاتی ہیں: اسرائیل نے فوجیوں کو واپس لے لیا ، سیز فائر کی بات چیت شروع کردی۔”
وزیر اعظم مودی آج متحدہ عرب امارات میں پہلا ہندو مندر دنیا کو وقف کریں گے
برطانیہ نے غیر قانونی نقل مکانی پر لگام لگانے کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کیا | BulletsIn
اوکرین نے کانگریس کی امداد کے ووٹ سے پہلے تیسری جنگ عظیم کی ڈراؤنہ چیتان دی۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری: مزید 100 فلسطینی شہید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹیچر کو کمرے میں بند کر کے چوروں نے دیا واردات کو انجام
Next Article ہندو دیوی دیوتاؤں کی فحش تصاویر پر ڈی سی ڈبلیو نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?