• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کی تعریف کی
International

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو کی تعریف کی

CliQ INDIA
Last updated: December 3, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیویارک، 02 دسمبر (ہ س)۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور حکومت ہند کے سابق چیف اکنامک ایڈوائزر کے وی سبرامنیم نے نومبر میں ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو اور اشیا اور خدمات کے ٹیکس کی وصولیوں کی تعریف کی ہے۔

سبرامنیم نے ہفتہ کو میڈیا کو بتایا، میں رواں مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی میں 7.6 فیصد کی جی ڈی پی کی ترقی کو دیکھ کر بہت مطمئن ہوں۔ یہ مالی سال 2022-23 میں 7.2 فیصد اور پہلی سہ ماہی میں 7.8 فیصد کی ترقی کے بعد آیا ہے۔ سال کی پہلی ششماہی میں معیشت نے 7.7 فیصد کی شرح سے ترقی کی ہے، جو عالمی معیشت میں سرد مہری کے درمیان ہندوستانی معیشت کے لیے ایک بہترین کارکردگی ہے۔

سبرامنیم نے نومبر 2023 میں ہندوستان کے متاثر کن جی ایس ٹی کلیکشن کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ڈیڑھ سے دو سال کے اندر جی ایس ٹی کی وصولی 2 لاکھ کروڑ روپے ماہانہ تک پہنچ سکتی ہے۔ انہوں نے اس کامیابی کا سہرا حکومت ہند کی جانب سے نافذ کردہ ٹیکس پالیسیوں کو قرار دیا۔ قابل ذکر ہے کہ نومبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 1,67,929 لاکھ کروڑ روپے تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والا چھوٹا طیارہ ہندوستان کا نہیں :ڈی جی سی اے
پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف پانچ مزید کیسدرج | BulletsIn
غزہ جنگ میں اسرائیل مصنوعی ذہانت سے چلنے والی فوجی ٹکنالوجی بروئے کار لانے لگا
پاکستان: الیکشن کمیشن نے بیوروکریٹ کے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دی
ترک خاتونِ اوّل امینہ اردگان کا امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کو جذباتی خط، غزہ کے بچوں کیلئے آوازاٹھانے کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روہتک میں نیپالی نوجوان کا بے دردی سے قتل ۔
Next Article نیوزی لینڈ کے آل راونڈر ڈیرل مچل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل کر لیے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?