• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ہالینڈ یوکرین کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے دے گا
International

ہالینڈ یوکرین کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے دے گا

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کیف،23دسمبر(ہ س)۔

ہالینڈ نے روس کے ساتھ جاری یوکرینی جنگ میں یوکرین کو 18 امریکی ساختہ جدید جنگی طیارے ایف سولہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہالینڈ کی حکومت نے روس کے خلاف یوکرین کی مدد میں یہ اعلان جمعہ کے روز کیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر ڈچ وزیر اعظم مارک روٹے نے بتایا ہے ‘یہ اطلاع یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کو دے دی گئی ہے۔’ وزیر اعظم نے کہا ‘ 18 ایف سولہ طیاروں کی ابتدائی ڈلیوری کی جا رہی ہے۔بیان کے مطابق ‘ایف سولہ طیاروں کی یہ ڈلیوری یوکرین کے لیے فوجی امداد کے حوالے سے اہم ترین اسلحی معاہدے کی کڑی ہے۔

اس سلسلے میں ڈچ وزارت خارجہ کو ایک ‘ایکسپورٹ پرمٹ’ کا انتظار ہے۔ روٹے نے مزید کہا ‘تاہم وزیر اعظم روٹے ‘ نے اس بارے میں فوری طور پر کوئی ‘ٹائم لائن’ نہیں دی ہے۔ادھر صدر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس’ پر اپنے بیان میں کہا ہے’ میں ڈچ وزیر اعظم مارک روٹے سے بات کر کے ان کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے ایف سولہ طیاروں کی 18 کی تعداد میں ڈیلیوری کی تیاری شروع کر دی ہے۔

واضح رہے ہالینڈ نے ایک ایف سولہ طیارہ پچھلے ماہ بھجوایا ہے تاکہ یوکرینی پائلٹ اس پر تربیت مکمل کر لیں۔ یہ طیارہ رومانیہ بھجوایا گیا ہے جہاں یوکرینی پائلٹ اور دوسرے اہلکار تربیت کے لیے موجود ہیں۔علاوہ ازیں ناروے، بلجیم اور ڈنمارک نے بھی یوکرین کو ایف سولہ طیارے دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ میں مدد کی جا سکے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلسطینی اتحاد، امریکی مخالفت کے درمیان مکمل یونان ممبرشپ کے لیے دوبارہ کوشش کرتا ہے
حماس کا ایک اور کمانڈر عماد کریک غزہ میں ہلاک
بائیڈن نے کہا – امریکہ غزہ میں انسانی امدادی سامان بھیجے گا
مالدیپ کے صدر نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی
عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، اہلکاروں اور افسران سے تحقیقات

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریل ٹیل نے این ایف ریلوے کنسٹرکشن سے 66.83 کروڑ روپے کا پروجیکٹ جیتا۔
Next Article ہالینڈ یوکرین کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے دے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?