• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیپال- بھارت تعلقات کا موازنہ چین سے نہیں کیا جاسکتا: پارلیمانی کمیٹی
International

نیپال- بھارت تعلقات کا موازنہ چین سے نہیں کیا جاسکتا: پارلیمانی کمیٹی

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کاٹھمنڈو ، 05 دسمبر (ہ س)۔

نیپال اور بھارت کے درمیان کسی بھی قسم کے تعلقات کا چین سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ یہ تبصرہ نیپال کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی نئی خارجہ پالیسی پر گفتگو کرتے ہوئے کیا گیا۔ان دنوں نیپالی پارلیمنٹ کے تحت بین الاقوامی تعلقات کمیٹی میں ملک کی نئی خارجہ پالیسی کے حوالے سے وسیع بحث جاری ہے۔ اس کمیٹی کے چیئرمین راج کشور یادو نے کہا کہ نیپال کی نئی خارجہ پالیسی میں تمام ممالک کے ساتھ تعلقات کو واضح طور پر بیان کرنے کی ضرورت ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں یادو نے کہا کہ نیپال کو قدامت پسند سوچ سے آگے بڑھ کر حقیقت پسندانہ سوچنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ برابری ، یکساں تعلقات ، تمام ممالک کے ساتھ یکساں سلوک بائیں بازو کی سوچ ہے ، جس سے باہر آنا ہوگا۔

اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کمیٹی کے چیئرمین راج کشور یادو نے کہا کہ نیپال کے بھارت کے ساتھ تعلقات کا کسی دوسرے ملک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔ پھر ہندوستان اور چین کے درمیان برابری یا مساوی تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ نیپال اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات ہیں اور یہ ہمارا شمالی پڑوسی ہے لیکن ہندوستان کے ساتھ ہمارے خاندانی ، سماجی ، ثقافتی ، روحانی اور تاریخی تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تجارتی اور اقتصادی نقطہ نظر سے بھی بھارت کا چین ہی نہیں کسی دوسرے ملک سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

کناڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ سے بھارتی تاجروں میں خوف و ہراس ۔
جنگ بندی شروع ہونے تک اسرائیلی ٹینک غزہ کی پٹی پر گرجتے رہے۔
پاکستان: ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب آج، شہباز شریف کا انتخاب تقریباً طے
غزہ پٹی میں گرج رہے ہیں ٹینک، اسرائیل اور حماس کے درمیان شدید لڑائی
امریکہ میں پرکاش پرو کے موقع پر گردوارہ میں خالصتان حامیوں نے بھارتی سفیر سندھو کے ساتھ کی دھکامکی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت قرض نادہندگان پر سخت ، 33,801 کروڑ روپے کی وصولی: سیتا رمن
Next Article جموں و کشمیر میں کانگریس لوک سبھا انتخابات کے لئے تیار ہے ۔وقار رسول وانی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?