• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عدن بندرگاہ کے قریب اسرائیلی تاجر کے جہاز پر حملہ، عملے کے 22 ارکان میں ہندوستانی بھی، تمام محفوظ
International

عدن بندرگاہ کے قریب اسرائیلی تاجر کے جہاز پر حملہ، عملے کے 22 ارکان میں ہندوستانی بھی، تمام محفوظ

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

عدن بندرگاہ کے قریب اسرائیلی تاجر کے جہاز پر حملہ، عملے کے 22 ارکان میں ہندوستانی بھی، تمام محفوظ

عدن (یمن)، 27 نومبر (ہ س)۔ یمن کی عدن بندرگاہ کے قریب مبینہ طور پر اسرائیل مخالف حوثی باغیوں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے والے ’’سینٹرل پارک‘‘ نامی بحری جہاز کے عملے کے تمام 22 ارکان محفوظ ہیں۔ عملے کے ارکان میں ہندوستان، بلغاریہ، جارجیا، فلپائن، روس، ترکی اور ویتنام کے شہری شامل ہیں۔ یہ جہاز اسرائیلی تاجر ایال اوفر کی ملکیت والی کمپنی زوڈیک کا ہے۔

اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق کمپنی نے کہا ہے کہ فاسفورک ایسڈ لے جانے والے سینٹرل پارک جہاز پر حملے کے بعد عملے کے تمام ارکان محفوظ ہیں۔ کمپنی نے حملہ آوروں کے ساتھ کیا ہوا اس بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔ صرف اتنا کہا کہ جہاز اور اس کے عملے کے ارکان ‘فی الحال محفوظ ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ جمعے کے روز ایک ایرانی ڈرون نے بحر ہند میں اسرائیلی ملکیت والی تجارتی جہاز پر حملہ کیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

کم جونگ ان نے جوہری ہتھیاروں کا دفاع کیا، عالمی تنازعات کو سلامتی کی حکمت عملی سے جوڑا
نیپال کی فوج نے جمعرات سے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا
روس نے ایٹمی آبدوز سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
فرانسیسی صدر میکروں اسرائیل پہنچے ، فلسطینی صدر سے بھی کر سکتے ہیں ملاقات
ایران نے پاکستان میں گھس کر دہشت گرد کمانڈر اسماعیل شاہ بخش کو ہلاک کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گرو نانک جینتی پر بینکوں میں چھٹی، شیئر بازار بھی بند
Next Article ایل جی منوج سنہا نے گرو نانک دیو جینتی کی مبارکباد دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?