• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > روسی صدر ولادی میر پوتین سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورہ پر
International

روسی صدر ولادی میر پوتین سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے دورہ پر

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ماسکو،06دسمبر(ہ س)۔

کریملن کے اعلان کے مطابق آج بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پوتین سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ اپنے اس دورے میں وہ ماسکو کےلیے اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے، توانائی کے مسائل اور علاقائی پالیسی پر تبادلہ خیال کریں گے۔کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر پوتین تیل کے شعبے میں تعاون کے مسائل کے علاوہ بین الاقوامی اور علاقائی مسائل، فلسطین اسرائیل تنازع اور دیگر امور پر بات چیت کریں گے۔

کل منگل کو روسی صدر کے معاون برائے بین الاقوامی امور یوری اوشاکوف نے کہا تھا کہ روسی صدر اس ہفتے سعودی عرب اور امارات کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک ورکنگ دورہ ہوگا اور اس میں بات چیت بنیادی طور پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ہوگی“۔روسی خبر رساں ایجنسی سپوتنک کے مطابق سعودی عرب کے دورے سے قبل روسی صدر ابو ظبی میں اماراتی قیادت سے ملاقات کریں گے۔انہوں نے وضاحت کی کہ پوتین دوطرفہ تعلقات، اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ اور بین الاقوامی سیاست کے علاوہ اوپیک اتحاد کے فریم ورک کے اندر تیل کی پیداوار کو کم کرنے کے امور پر بھی بات کریں گے۔

اوشاکوف نے صحافیوں کو جنگ بندی کے قیام اور قیدیوں کے تبادلے کے بعد حقیقی تصفیہ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب اہم چیز طویل مدتی جنگ بندی کا حصول ہے۔ ہم اب بھی ایک طویل مدت تک کی جنگ بندی تک پہنچنا چاہتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش کے بیلی روڈ پر آتشزدگی میں ہلاک خاتون صحافی کی شناخت برشتی خاتون کے طور پر ہوئی
Mali Defence Minister Sadio Camara Killed in Coordinated Attacks, Security Crisis Escalates
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی شہری جاں بحق، 17 زخمی | BulletsIn
شام میں امریکی فوجی اڈے پرایک اور حملہ،ایک ماہ میں ہونے والے حملوں کی تعداد40 ہو گئی
غزہ جنگ کے بارے میں امریکہ کے ساتھ بالواسطہ رابطے رہے: ایرانی وزیر خارجہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انکیتا لوکھنڈے نے بگ باس کے گھر میں سوشانت کے بارے میں راز افشا کیا
Next Article آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع، 8 دسمبر کو نتائج سامنے آئیں گے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?