• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر ناراض
International

حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلی شہری نیتن یاہو پر ناراض

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مقبوضہ بیت المقدس،07دسمبر (ہ س )۔

حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں سے ملاقات کی، اس ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو ایک اسرائیلی ویب سائٹ وائے نیٹ نے جاری کی ہے۔

اسرائیلیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ ہمارے حملوں نے حماس پر دباو¿ پر ڈالا جس کے بعد ا±نہوں نے ہمارے قیدیوں کو رہا کیا، نیتن یاہو کی بات کاٹتے ہوئے ایک اسرائیلی قیدی کے رشتہ دار نے کہا کہ یہ سب بکواس ہے جس پر اسرائیلی وزیراعظم نے بھڑکتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا ہے وہی سچ ہے۔اسی دوران، حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلی شخص نے کہا کہ حماس اور فلسطینی شہری اسرائیلی بمباری کی زد میں ہیں، ا±ن کی جانوں کو خطرہ ہے۔

رہائی پانے والی ایک اسرائیلی خاتون نے کہا کہ میرا شوہر اب بھی قید ہے، حماس نے ہمیں جس جگہ رکھا ہوا تھا وہاں مسلسل اسرائیلی طیارے بمباری کرتے تھے۔خاتون نے کہا کہ اس بمباری کے نتیجے میں کچھ اسرائیلی قیدی زخمی بھی ہوئے تھے اور جب حماس کے سپاہی ہمیں غزہ لے جارہے تھے تو ا±س وقت بھی اسرائیل نے ا±ن پر گولیاں برسائیں۔اسرائیلی خاتون شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تمام فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے اور اب یہ جنگ ختم کی جائے۔رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران اسرائیلوں نے وزیراعظم نیتن یاہو کے سامنے شرم کرو، شرم کرو کے نعرے بھی لگائے۔

واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیل کے حملوں میں اب تک 16 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار/عطاءاللہ

You Might Also Like

بنگلہ دیش کے علاقے بکولتلہ میں بالادستی کی جنگ، عوامی لیگ کے دو گروپوں میں فائرنگ، بمباری، 10 زخمی
بھارت اور یورپی یونین کے اہم تجارتی مذاکرات برسلز میں دوبارہ شروع بھارت اور یورپی یونین نے برسلز میں اہم آزاد تجارتی معاہدے کے مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں، جس کا مقصد سال کے آخر تک معاہدہ طے کرنا ہے۔
فلوریڈا ایئرپورٹ کا نام ڈونلڈ ٹرمپ سے منسوب، میامی میں فلک بوس لائبریری کے منصوبے سامنے آ گئے
روس کے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہو رہی ہے یوکرین کی روبوٹ آرمی | BulletsIn
غزہ کے 21 ہسپتالوں کو خالی کرنے کے اسرائیلی احکامات موصول: عالمی ادارہ صحت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں مسلسل بارش سے دھان کی فصلوں کو بھاری نقصان
Next Article ہماچل کے 10 شہروں میں درجہ حرارت گر گیا، چین کی سرحد سے ملحقہ سمدھو سرد ترین مقام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?