• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جان کربی نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کو کلین چٹ دے دی
International

جان کربی نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کو کلین چٹ دے دی

CliQ INDIA
Last updated: January 13, 2024 12:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن،12جنوری(ہ س)۔

امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے الزامات بے بنیاد ہیں اور جنوبی افریقہ کا مقدمہ نقصان دہ ہے۔جان کربی نے ’العربیہ‘ سے خصوصی گفتگو کے دوران یہ بات کی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ ’امریکہ حماس کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی پشت پر پہلے کی طرح کھڑا رہے گا۔جان کربی جنوبی افریقہ کی طرف سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف دائر کردہ مقدمے کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ ‘ہرگز ہرگز ایسی کوئی علامت سامنے نہیں آئی ہے جس کی بنیاد پر یہ کہا جا سکے کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔

واضح رہے جنوبی افریقہ نے بین الاقوامی عدالت سے یہ بھی اپیل کی ہے کہ اسرائیل کو فوری جنگ بندی کے لیے کہا جائے۔ جنگ کے دوران 23000 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ جن میں نصف کے قریب بچے شامل ہیں۔بین الاقوامی عدالت انصاف نے جمعرات کے روز اس اہم مقدمے کی پہلی بار سماعت کی ہے۔ یہ سماعت جمعہ کے روز 12 جنوری کو بھی جاری رہے گی۔ سماعت کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے اپنی درخواست کے حق میں دلائل دینے کا دن تھا جبکہ جمعہ کے روز اسرائیل کو اپنا موقف دینے کا موقع دیا جائے گا۔

اس گفتگو کے دوران جان کربی نے حماس پر الزام عائد کیا کہ ‘اس کے سربراہ یحیٰی السنوار نے جنگ کا آغاز کیا۔ اس لیے تمام فلسطینیوں کو السنوار کو سات اکتوبر کی جنگ کا ذمہ دار قرار دینا چاہیے، کہ السنوار نے پہلے سے موجود جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ امریکی ترجمان نے یہ بھی کہا ‘ امریکہ اسرائیلی جنگ کی حمایت جاری رکھے گا کیونکہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔’ ان کا امریکہ کے حوالے سے کہنا تھا ‘امریکہ غزہ میں فلسطینیوں کو انسانی بنیادوں پر امدادی سامان پہنچانے کے لیے اپنے مشرق وسطیٰ کے شراکت داروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتا ہے اور بات چیت میں مصروف ہے۔غزہ کی جنگ کے بارے میں جان کربی نے کہا ‘امریکہ کی کوشش ہے کہ غزہ میں جنگ کے دوران شہری جانی نقصان کو کم کیا جائے اور غزہ سے باہر تک جنگ کے پھیلاو¿ کو روکا جائے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے میانوالی ایئربیس میں تمام نو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
اسرائیلی ٹینک بڑے زمینی حملے کےلئے جنوبی غزہ میں داخل
بھارت رنگ مہوتسو کے لئے نیپال سے کلیکش ‘ ناٹک کا انتخاب
نیپال کے وزیر خارجہ کا سنسنی خیز انکشاف: روسی فوج میں 200 سے زائد نیپالی شہری بھرتی ، 100 سے زائد لاپتہ
ایک اور جنگ کی آواز؟ ایران کا اسرائیل پر ڈرون حملہ، اقوام متحدہ نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article صرافہ بازار میں سست کاروبار ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
Next Article ڈوڈہ میں سوامی وویکا نند کے جنم دِن پرنیشنل یوتھ ڈے منایا گیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?