• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کو غزہ اور مغربی کنارے میں ‘صریح’ جرائم کےلئے جوابدہ ہونا چاہئے: سعودی عرب
International

اسرائیل کو غزہ اور مغربی کنارے میں ‘صریح’ جرائم کےلئے جوابدہ ہونا چاہئے: سعودی عرب

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ریاض،20نومبر(ہ س)۔

سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی برادری کو چاہیے کہ وہ اسرائیل کو غزہ کی پٹی اور مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ مغربی کنارے میں اس کی صریح خلاف ورزیوں اور جرائم پر جواب طلبی کرے۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب کہ مملکت کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان عرب وزرائ کے ایک وفد کی قیادت کر رہے تھے جس نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے کئی مستقل ارکان کے دارالحکومت کا دورہ شروع کیا۔عرب لیگ کے وزرائے خارجہ – جن میں اردن، فلسطینی اور مصری وزرائ شامل ہیں – اور اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائ اس وقت غزہ کی جاری صورتِ حال پر بات چیت کے لیے بیجنگ میں ہیں۔

اس دورے کا مقصد محصور انکلیو میں فوری جنگ بندی کے لیے زور دینا ہے جس نے 45 دن تک مسلسل اسرائیلی بمباری برداست کی ہے۔ علاقے کی حکومت کے مطابق سات اکتوبر سے اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 13,000 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں کم از کم 5,500 بچے بھی شامل ہیں۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ نو آبادیاتی قابض حکام کے جرائم کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں اور غزہ، یروشلم اور مغربی کنارے میں ان کے جرائم پر جواب طلبی کی جائے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اس دورے کا مقصد فوری ریلیف کی گذرگاہوں کو محفوظ بنانا اور ایک سنجیدہ سیاسی عمل شروع کرنا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ فلسطینیوں کی نقل مکانی کے خلاف ہے، بلنکن نے شاہ عبداللہ کو یقین دہانی کرائی
بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی ہلچل کے درمیان شرپسندوں نے سرکاری بس کو آگ لگا دی۔
فلسطینیوں کی نسل کشی، جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ کردیا
جاپان میں سیاسی چندہ گھوٹالے میں ایوان زیریں کے رکن یوشیتاکا اکیدا گرفتار
نیپال میں زلزلے سے دہشت، صبح 7:39 سے 8:59 تک لرزی زمین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا
Next Article سی ایم یوگی کی نگرانی کا اثر، ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے ایک ماہ میں 32 لاکھ کمائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?