• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل میں مارے گئے 10 میں سے 5 کی لاشیں نیپالی سفارت خانے کے حوالے کر دی گئیں
International

اسرائیل میں مارے گئے 10 میں سے 5 کی لاشیں نیپالی سفارت خانے کے حوالے کر دی گئیں

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 7:59 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کٹھمنڈو، 16 اکتوبر (ہ س)۔ اسرائیلی انتظامیہ نے اتوار کی شام اسرائیل میں حماس کے حملے میں مارے گئے 10 نیپالی طلبا میں سے پانچ کی لاشیں نیپالی سفارت خانے کے حوالے کر دیں۔ اب انہیں نیپال لانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔ سفارت خانے نے یہ اطلاع نیپال حکومت کو دی ہے۔

نیپالی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پانچوں لاشوں کو خصوصی طیارے کے ذریعے نیپال بھیجنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ دو روز قبل نیپال کے وزیر خارجہ این پی سعود نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے نیپالی شہریوں کی لاشیں جلد نیپال کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔ ان لاشوں کو نیپال پہنچانے کی ذمہ داری اسرائیلی حکومت نے لے لی ہے۔ سفارت خانے نے امید ظاہر کی ہے کہ بقیہ لاشیں جلد مل جائیں گی۔

سفارت خانے نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مقیم نیپالی شہریوں کی بحفاظت واپسی کا عمل جاری ہے۔ اسرائیل، لبنان، ترکیہ جیسے ممالک کے ہوائی اڈوں کا استعمال کرتے ہوئے شہریوں کو نیپال لایا جا رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فوج جلد غزہ کے اندر ہو گی: اسرائیلی وزیر دفاع
ورلڈ اکنامک فورم کا آج سے ڈیووس میں اجلاس، غزہ اور یوکرین کی جنگ بھی زیر بحث ہوگی
بنگلہ دیش میں ٹیکسٹائل فیکٹری اور کیمیکل گودام میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک۔
ٹیکساس میں اسقاط حمل کی مانگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی شکنجہ کسا
نیپال: گزشتہ 72 گھنٹوں میں 450 سے زیادہ آفٹر شاکس، 10 تیز جھٹکے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت نے کمرشیل پائلٹ لائسنس کی میعاد 10 سال تک بڑھا دی
Next Article بہار میں ڈینگی کے 353 نئے مریض ، پٹنہ میں 24 گھنٹوں میں 99 نئےمعاملے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?