• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی یرغمالی: حماس سے رہائی کے لیے امریکہ کا قطر سے رابطہ
International

اسرائیلی یرغمالی: حماس سے رہائی کے لیے امریکہ کا قطر سے رابطہ

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

دوحہ،13نومبر(ہ س)۔

وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے غزہ کی سنگین تر صورت حال کے پیش نظر قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی سے رابطہ کر کے اسرائیلی یرغمالیوں کے غزہ سے فوری اور محفوظ انخلا کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ ان کا اس سلسلے میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی سے فون پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔بات چیت میں شدید زخمیوں کو بھی غزہ سے نکالنے کے سوال پر گفتگو کی گئی۔ یہ بات امریکی ترجمان نے اتوار کے روز بتائی ہے۔اس سے قبل جمعرات کے روز اسرائیلی موساد کے سربراہ اور امریکی سی آئی اے کے سربراہان نے بھی قطری وزیراعظم کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے طریقوں پر بات چیت کی تھی۔ اس مقصد کے لیے غزہ میں جنگ میں وقفہ کیے جانے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا تھا۔

تاہم اس گفتگو کا حاصل کیا رہا ابھی واضح نہیں ہے۔ واضح رہے قطر وہ خلیجی ریاست ہے جس نے حماس کا سیاسی دفتر اپنے ہاں کھول رکھا ہے۔ یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے شروع دن سے کوشاں ہے۔امریکہ سے بھی اس کی بات چیت مسلسل جاری ہے۔ اب تک جاری اس جنگ کے دوران صرف غزہ میں اب تک گیارہ ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق رائے نہیں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد پر روس- چین کا ویٹو
امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ میڈیسن مارش بنیں مِس امریکا
Mali Defence Minister Sadio Camara Killed in Coordinated Attacks, Security Crisis Escalates
غزہ کے الشفا اسپتال سے 31 نومولود بچوں کو رفح لے جایا گیا
گیرک کلب، تاریخی فیصلہ کے بعد خواتین کو ممبر بنانے کے لیے ووٹ کا فیصلہ کرتا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی دباؤ سے ملکی اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 40 ہزار کروڑ کا نقصان
Next Article موم بتی سے چارپائی میں آگ لگ گئی، بھائی بہن زندہ جل گئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?