• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پوری دنیا میں چلا عامر خان کا جادو، ستارے زمین پر نے 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا
Entertainment

پوری دنیا میں چلا عامر خان کا جادو، ستارے زمین پر نے 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا

CliQ INDIA
Last updated: July 4, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

عامر خان کی اسپورٹس کامیڈی ڈرامہ فلم ‘ستارے زمین پر’ 20 جون کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کی آج بھی ناظرین میں زبردست گرفت ہے۔ فلم پہلے ہی سپرہٹ قرار دی جا چکی ہے اور دوسرے ہفتے بھی اس کا جادو برقرار ہے۔ ‘ستارے زمین پر’ نہ صرف شائقین کے دل جیت رہی ہے بلکہ باکس آفس پر مسلسل کئی ریکارڈز بھی توڑ رہی ہے۔ اب 13ویں دن کی کمائی کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔

باکس آفس ٹریکر ساکنلک کے مطابق عامر خان کی فلم ‘ستارے زمین پر’ نے ریلیز کے 13ویں دن یعنی دوسرے بدھ کو 2.75 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ اس کمائی کے ساتھ فلم کا گھریلو باکس آفس کلیکشن اب 132.90 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اس فلم کا جادو بھارت میں ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی چل رہا ہے۔ ‘ستارے زمین پر’ نے اب تک دنیا بھر میں 208 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کی ہے۔ موجودہ رفتار کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس وقت اس فلم کو باکس آفس سے ہلانا بہت مشکل ہے۔

‘ستارے زمین پر’ میں پہلی بار عامر خان اور جینیلیا ڈی سوزا سلور اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئے ہیں۔ فلم میں جینیلیا نے عامر کی اہلیہ سنیتا کا کردار ادا کیا ہے جب کہ عامر گلشن کا کردار ادا کر رہے ہیں جو کہ باسکٹ بال کے بدنام کوچ ہیں۔ اس فلم کی کہانی ڈاؤن سنڈروم پر مبنی ہے اور اسے آر ایس پرسنا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ عامر خان نے اپنی سابق اہلیہ کرن راؤ کے ساتھ مل کر یہ پروجیکٹ تیار کیا ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

انوپم کھیر کی فلم تنوی دی گریٹ مدھیہ پردیش میں ٹیکس فری۔
امریکی اداکار رچرڈ راونڈ ٹری کا انتقال
‘پشپا: دی رول’ کا پہلا گانا ‘پشپا پشپا’ ریلیز، اللو ارجن جھومتے ہوئے نظر آئے
نوازالدین صدیقی کا دیپیکا کی فلم کبھی نہ دیکھنے کا چونکا دینے والا بیان | BulletsIn
کیٹرینہ کیف کا 'زندگی نہ ملے گی دوبارہ' کے سیکوئل کے حوالے سے بڑا بیان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بارش کی تباہ کاریاں: منڈی ضلع میں 10 لاشیں برآمد، 34 لاپتہ، 152 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا
Next Article صدر ٹرمپ مجھ پر حملہ کر رہے ہیں: ظہران ممدانی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?