• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم 'اپوروا' کا ٹریلر ہوا ریلیز، فلم ڈزنی ہاٹ اسٹار پر 15 نومبر کو ریلیز ہوگی
Entertainment

فلم 'اپوروا' کا ٹریلر ہوا ریلیز، فلم ڈزنی ہاٹ اسٹار پر 15 نومبر کو ریلیز ہوگی

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اسٹار اسٹوڈیوز اور سنے 1 کی پیش کشاپوروا کا پاور پیکڈ ٹریلر آج ریلیز کیا گیا اور یہ فلم ڈزنی ہاٹ اسٹار پر 15 نومبر کو ریلیز ہوگی۔ اپوروا کو نکھل ناگیش بھٹ نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اس میں تارا ستاریا، ابھیشیک بنرجی، دھیریہ کاروا اور راجپال یادو شامل ہیں۔ یہ فلم ہندوستان کے خطرناک ترین مقامات میں سے ایک چمبل میں سیٹ ہے اور یہ برائی پر اچھائی کی جیت کی کہانی کو پردے پر بیان کرتی ہے۔

یہ فلم تارا کی اس طاقتور تبدیلی کی کہانی ہے جو زندہ رہنے اور گزارا کرنے کے لیے اپنی اندرونی طاقت کا استعمال کرتی ہے۔ جب زندگی کا ایک عام لمحہ اچانک انتہائی خطرناک صورتحال میں بدل جاتا ہے تب اپوروا زندہ رہنے کے لیے کیا کرے گی، یہ اس فلم کی کہانی ہے۔

اس منفرد پروجیکٹ کے بارے میں تارا ستاریا کہتی ہیں، ”میں ہمارے پہلے لک کو ملنے والی محبت اور تعریف سے بہت متاثر ہوں۔ پرفارمنس کے لحاظ سے ‘اپوروا’ میرے لیے اب تک کا سب سے چیلنجنگ تجربہ رہا ہے۔ اس کردار کی سختی اور طاقت نے مجھے شروع سے ہی اپنی طرف متوجہ کیا ہے! یہ وہ کردار ہے جسے میں اپنا کیرئیر شروع کرنے کے بعد سے ہی کرنا چاہتی تھی۔میں مزید انتظار نہیں کر سکتی اور جلد ہی اسے ڈزنی ہاٹ اسٹار پر 15 نومبر کو دیکھنے کے لئے بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں“۔

راجپال یادو کا خطرناک اوتار شائقین کو حیران کر دے گا۔ وہ کہتے ہیں،”اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہیں، ہمیشہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے رہنا اور کچھ مختلف کرنا اہم ہوتا ہے۔ میں ایک ایسے کردار کی تلاش میں تھا جو مجھے پہلے کبھی نہیں ملا “۔کچھ ایسا جو آج کے شائقین کو چونکا سکتا ہے اور ’اپوروا‘ میرے لیے بہترین کہانی تھی۔ یہ ڈزنی ہاٹ اسٹار پر 15 نومبر سے ریلیز ہو رہی ہے!

اپوروا اسٹار اسٹوڈیو کی پریزنٹیشن ہے، جسے سنے1 اسٹوڈیوز اور اسٹار اسٹوڈیوز نے تیار کیا ہے۔ اسے نکھل ناگیش بھٹ نے لکھا اور ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے مراد کھیتانی اور اسٹار اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ 15 نومبر سے صرف ڈزنی ہاٹ اسٹار پر اسٹریم ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلم’ٹائیگر 3′ کی کمائی میں چوتھے دن بڑی کمی آئی
دیپیکا پدوکون جلد خوشخبری دے سکتی ہیں، دیپیکا فیملی پلاننگ پر بول پڑیں۔
پاکستانی اداکارہ کے ساتھ تعلقات پر ٹرول کیے جانے کے بعد دلجیت دوسانجھ کی وضاحت
پرم سندری کا باکس آفس پرجلوہ جاری۔
ہندوستانی نژاد کامیڈین نیل نندا کا انتقال ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکار راجکمار راؤ الیکشن کمیشن کے ‘نیشنل آئیکون’ مقرر
Next Article منشیات اسمگلر للت پاٹل کے تین ساتھی ممبئی، پونے اور ناسک سے گرفتار ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?