• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پرم سندری کا باکس آفس پرجلوہ جاری۔
Entertainment

پرم سندری کا باکس آفس پرجلوہ جاری۔

CliQ INDIA
Last updated: September 2, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سدھارتھ ملہوترا اور جاہنوی کپور کی فلم ’پرم سندری‘ 29 اگست کو بڑے پردے پر ریلیز ہوئی۔ جہاں فلم کو ناقدین کی طرف سے ملے جلے جائزے ملے، وہیں ناظرین نے پہلی بار سدھارتھ اور جاہنوی کی جوڑی کی تعریف کی۔ اگرچہ فلم نے پہلے دن توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی لیکن اس نے ہفتے کے آخر تک باکس آفس پر زبردست چھلانگ لگائی۔ اب تیسرے دن کی کمائی کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔

باکس آفس ٹریکر ساکنلک کے مطابق، ‘پرم سندری’ نے ریلیز کے تیسرے دن یعنی اتوار کو 10.25 کروڑ روپے کمائے۔ فلم نے پہلے دن 7.25 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی جب کہ دوسرے دن اس کا کلیکشن بڑھ کر 9.25 کروڑ ہو گیا۔ اس طرح تین دنوں میں فلم کی کل کمائی 26.75 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ‘پرم سندری’ تقریباً 45 کروڑ روپے کے بجٹ میں بنائی گئی ہے۔

‘پرم سندری’ کو تشار جلوٹا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور جاہنوی کپور کے ساتھ رینجی پنیکر، سدھارتھ شنکر، منجوت سنگھ، سنجے کپور اور عنایت ورما جیسے اداکار اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ کہانی میں سدھارتھ دہلی کے ایک بزنس مین کا کردار ادا کر رہے ہیں جب کہ جاہنوی کیرالہ کے ایک فنکار کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کی پوری کہانی ان دونوں کے گرد گھومتی ہے اور ان کی منفرد محبت کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

امیتابھ بچن نے شدید بارش میں بیوی جیا کے لیے پکڑی چھتری | BulletsIn
آئرا نوپور کی شاہی شادی کی رسومات ادے پور میں شروع ہوگئیں۔
ممبئی میں سلمان خان کے گھر کے سامنے مداحوں کا ہجوم ، پولیس کا لاٹھی چارج
اجے دیوگن فلم ‘سنگھم اگین’ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔
ریکھا نے 'سیم بہادر' کی اسپیشل اسکریننگ کے دوران سب کا دل جیت لیا، ویڈیو زیر بحث

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹیرف سے تبدیلی تک: امریکی تجارتی صدمے کے درمیان پی ایم مودی کی ایس سی او تقریر کو ڈی کوڈ کرنا | BulletsIn
Next Article لوٹ مارکیس میں ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?