• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پربھاس کی 'سالار' نے باکس آفس پر دھوم مچا دی
Entertainment

پربھاس کی 'سالار' نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

CliQ INDIA
Last updated: December 23, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

 

طویل عرصے سے سرخیوں میں رہنے والی ساوتھ کی فلم ‘سالار’ شائقین کے سامنے آگئی ہے۔ فلم میں سپر اسٹار پربھاس اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ سب کے ذہن میں یہ سوال تھا کہ یہ فلم پہلے دن کتنی کمائی کرتی ہے، جو ریلیز کے بعد سے ہی خبروں میں ہے۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس فلم نے ‘جوان’، ‘پٹھان’ کو بھی پیچھے چھوڑ کر ہلچل مچا دی ہے۔

پربھاس نے فلم ‘سالار’ سے زبردست واپسی کی ہے۔ فلم کے ذریعے مداحوں میں پربھاس کا ایک الگ ہی کریز دیکھا جا رہا ہے۔ پربھاس نے اس ایکشن تھریلر فلم میں اپنے کردار سے ناظرین کا دل جیت لیا ہے۔ پرشانت نیل کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کا ایک الگ ہی جنون اس وقت ہر طرف دیکھا جا رہا ہے۔

پربھاس اسٹارر فلم ‘سالار’ نے اپنے پہلے دن 95 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ افتتاحی دن ہی اس فلم نے ‘پٹھان’، ‘جوان’ اور ‘ڈنکی’ کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پربھاس کی فلم ‘سالار’ سال کی بڑی اوپنر بن گئی ہے۔ فلم نے پہلے دن دنیا بھر میں 175 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ ‘ڈنکی’ اس فلم کے مقابلے میں پھیکی ثابت ہوئی ہے۔

کے جی ایف اورکے جی ایف 2 جیسی بلاک بسٹر فلمیں بنانے کے بعد ہدایت کار پرشانت نیل کی ‘سالار: پارٹ 1 سیز فائر’ ناظرین کے سامنے آگئی ہے۔ فلم میں پربھاس، پرتھوی راج سوکمارن، شروتی ہاسن، جگپتی بابو، بوبی سمہا، ٹینو آنند اور رام چندر راجو نے اہم کردار ادا کیے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

تیلگو فلموں کے مشہور اداکار چندر موہن نہیں رہے۔
کرن جوہر کا انکشاف ، سارہ علی خان اور اننیا پانڈے نے ایک ہی اداکار کو ڈیٹ کیا۔
لکھاری سنتوش کمار نے عوامی معافی مانگنے کے بعد آدتیہ دھار اسکرپٹ چوری کی سزا ختم
تھل پتی وجے کی ' لیو ' دنیا بھر میں ہٹ ، فلم نے دوسرے دن 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا
‘سیم بہادر’ نے ریلیز کے 10 دنوں میں 56.55 کروڑ کا بزنس کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی کے ایل : گجرات جائنٹس کے خلاف جیت کے ارادے سے اترے گی یو پی یودھا
Next Article معمولی جھگڑے میں چلی گولیاں، دو ہلاک، دو کی حالت تشویشناک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?