• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > مجھے خوشی ہے کہ ٹائیگر تھری میں میری اداکاری کو پسند کیا گیا: عمران ہاشمی
Entertainment

مجھے خوشی ہے کہ ٹائیگر تھری میں میری اداکاری کو پسند کیا گیا: عمران ہاشمی

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

عمران ہاشمی نے وائی آر ایف کی فلم’ٹائیگر -3‘ میں ایک طاقتور ولن کا کردار ادا کر کے سب کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ اس فلم میں ان کا مقابلہ فلم انڈسٹری کے بڑے اداکاروں میں سے ایک سلمان خان سے ہے۔

فلم میں ایک مضبوط ولن کا کردار ادا کرنے والے اداکار عمران ہاشمی اپنے مداحوں کی محبت سے بے حد خوش ہیں۔ عمران کا کہنا ہے کہ ‘ ٹائیگر 3 کو ملنے والے ردعمل اور جس طرح لوگوں نے میری پرفارمنس پر پیار دیا ہے اس سے میں بہت خوش ہوں۔ ہم نے ایک بہترین شروعات کی ہے اور مجھے امید ہے کہ یہ فلم عالمی سطح پر شائقین کو محظوظ کرے گی۔ مجھے ایک اینٹی ہیرو کا کردار ادا کرنے کا موقع ملا اور ہمارے ملک کے سب سے بڑے ایکشن سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ آمنے سامنے آنے سے بہتر کیا ہو سکتا ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ لوگوں نے ہماری اداکاری کو پسند کیا اور یہ میرے لیے بڑی بات ہے۔

عمران نے کہا کہ میں ہمیشہ لوگوں کو اپنی پسند کی فلموں سے محظوظ کرنا چاہتا تھا۔ اینٹی ہیرو کا کردار ادا کرنے سے مجھے ایسے شیڈز تلاش کرنے کا موقع ملا جو میں نے پہلے کبھی نہیں کھیلا تھا۔ میں اپنے ولن کردار کو پسند کرنے اور ٹائیگر 3 کو باکس آفس پر کامیاب فلم بنانے پر لوگوں کا شکر گزار ہوں۔ آدتیہ چوپڑا کی پروڈیوس کردہ اور منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ٹائیگر – 3 12 نومبر کو ہندی ، تامل اور تیلگو میں ریلیز ہوئی۔ یہ ‘ایک تھا ٹائیگر’ ، ‘ ٹائیگر زندہ ہے’ ، ‘ وار’ اور ‘پٹھان’ کے بعد وائی آر ایف جاسوس کائنات کی پانچویں فلم ہے ، جو ہندوستان کی سب سے بڑی فلم ہے۔وائی آر ایف کی فلم ٹائیگر 3 نے صرف 4 دنوں میں 169.75 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔ اس فلم نے دنیا بھر میں 272 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ جمعہ سے ایک اور بڑا ویک اینڈ ریکارڈ بنانے کے لیے تیار ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

دھرندھر 2 کی کامیابی کے باعث سارہ ارجن کو آئی پی ایل میچ کے بعد وانکھیڑے اسٹیڈیم کے باہر ہجوم نے گھیر لیا
وکی کوشل کا ‘سیم بہادر’ کا گانا ‘بندہ’ یکم دسمبر کو ناظرین کے درمیان ریلیز ہوگا
مادھوری دکشت کی لیٹ انٹری سے شہ سرخیوں میں اضافہ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
سنجے دت نے تنازعہ خیز گانے کے معاملے پر معافی مانگی، این سی ڈبلیو کی سماعت کے بعد قبائلی بچوں کی تعلیم کے لیےحمایت کا یقین دلایا
‘ سنگھم اگین’ میں باجی راوسنگھم کے روپ میں نظر آئے اجے دیوگن ، پہلی جھلک سامنے آگئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وراٹ کوہلی کی 50ویں سنچری کے بعد انوشکا شرما کی خصوصی پوسٹ
Next Article فرید آباد: تاجر سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کرنے والا ملزم گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?