• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > راکھی ساونت کو ممبئی سیشن کورٹ سے راحت، گرفتاری ملتوی
Entertainment

راکھی ساونت کو ممبئی سیشن کورٹ سے راحت، گرفتاری ملتوی

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

انٹرٹینمنٹ کی دنیا کی ‘ڈرامہ کوئین’ کہلانے والی اداکارہ راکھی ساونت ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں میں رہنے والی راکھی ساونت اب ایک بار پھر اپنے سابق شوہر عادل خان درانی کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ راکھی کو اپنے سابق شوہر عادل خان درانی کے معاملے میں ممبئی کی سیشن کورٹ سے راحت مل گئی ہے۔

راکھی ساونت اور ان کے سابق شوہر عادل خان درانی کے درمیان گزشتہ کچھ دنوں سے رسہ کشی جاری ہے۔ چند روز قبل اداکارہ راکھی ساونت کا نام ایک پرائیویٹ ویڈیو لیک معاملے میں سامنے آیا تھا۔ راکھی ساونت پر عادل خان درانی نے ان کی ذاتی ویڈیوز لیک کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ عدالت میں اس کیس کی سماعت جاری تھی۔ بدھ کو ہونے والی سماعت میں ممبئی سیشن کورٹ نے اداکارہ کو گرفتاری سے عبوری راحت دی۔

اس سے قبل راکھی ساونت نے عادل خان پر بھی گھریلو تشدد کا الزام عائد کیا تھا۔ راکھی کی شکایت کے بعد ممبئی پولیس نے عادل کو گرفتار کر لیا۔ جیل سے باہر آنے کے بعد عادل نے راکھی کے خلاف شکایت درج کروائی اور کہا کہ انہوں نے ان کی نجی ویڈیوز لیک کی ہیں۔

ہندوستھا ن سماچار

You Might Also Like

بالی ووڈ نے بھارت کی تاریخی ٹی 20 ورلڈ کپ فتح کا جشن منایا، دلی پیغامات اور سوشل میڈیا خراج تحسین
جان ابراہم نے ممبئی کے ایک پوش علاقے میں نیا بنگلہ خریدا
امیتابھ بچن بنے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ میں ممبئی ٹیم کے مالک
کرن جوہر 'کافی ود کرن' کے پہلے ہی ایپی سوڈ میں جذباتی ہو گئے
کیرالہ ہائی کورٹ نے سرٹیفیکیشن اور مواد سے متعلق خدشات پر ‘دی کیرالہ اسٹوری 2’ کی ریلیز پر روک لگا دی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر پارلیمانی امور نے سرمائی اجلاس سے قبل 2 دسمبر کو آل پارٹی میٹنگ بلائی ۔
Next Article چھتیس گڑھ: بھارت-آسٹریلیا ٹی- 20 سیریز کولیکر انتظامیہ کے چاق چوبند انتظامات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?