• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > رانی مکھرجی کا نام اوہ مائی گاڈ 3 سے جڑ گیا
Entertainment

رانی مکھرجی کا نام اوہ مائی گاڈ 3 سے جڑ گیا

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2026 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اکشے کمار اور رانی مکھرجی کے مداحوں کے لیے کچھ بڑی اور دلچسپ خبر ہے۔ دونوں بڑی فلم اسٹارز پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ یہ انتہائی متوقع آن اسکرین جوڑی فلم’اوہ مائی گاڈ 3‘ میں نظر آئے گی۔ اکشے کمار کی مقبول فرنچائزی کے بارے میں شائقین پہلے ہی پرجوش ہیں اور رانی مکھرجی کی انٹری نے فلم کی توقعات کو بڑھا دیا ہے۔

’’اوہ مائی گاڈ 3‘‘ میں رانی مکھرجی کی انٹری کو ایک بڑی کاسٹنگ قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، رانی باضابطہ طور پر اس فلم کا حصہ بن چکی ہیں اور یہ گزشتہکچھ برسوں کی سب سے زیادہ زیر بحث کاسٹنگ میں سے ایک ہے۔’’اوہ مائی گاڈ‘‘ سیریز کو اکشے کمار کی سب سے کامیاب اور پسندیدہ فلموں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، جس نے معاشرے اورعقیدے کے موضوعات کو تفریحی انداز میں پیش کیا ہے۔ اب اس فلم سے رانی کے جڑ جانے س ے اس کی فرنچائزی کے پیمانے اور اثر، دونوں کو تقویت ملی ہے ۔

توقع ہے کہ رانی مکھرجی کی موجودگی فلم کی کہانی میں تازگی اور جذباتی گہرائی کا اضافہ کرے گی۔ ان کی بہترین اداکاری اور اسکرین پر مضبوط موجودگی سے فلم اوہ مائی گاڈ کو ایک نئی جہت ملنے کی امید ہے۔ اکشے اور رانی کی یہ پہلیمشترکہ فلم نہ صرف ان کے مداحوں کے لیے خاص ہے بلکہ توقع ہے کہ باکس آفس پر یہ ایک اہم اور یادگار پیشکش بھی ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

ہالی ووڈ اداکار کرشچین اولیور طیارہ حادثے میں ہلاک
سہانا خان نے عالیہ بھٹ کی نیشنل ایوارڈ تقریب میں شادی کی ساڑھی پہننے پر تعریف کی
'بگ باس 17' کے گھر میں کنگنا رناوت کی انٹری، امیدواروں کی کلاس لیں گی
فلم ‘میری کرسمس’ کی پہلے دن کی کمائی کا انکشاف
پرم سندری کا باکس آفس پرجلوہ جاری۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایشز: انگلینڈ نے سڈنی ٹیسٹ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، شعیب بشیر کو ملاموقع
Next Article بھنگیل–سالارپور کے وفد کی مقامی مسائل پر نوئیڈا کے رکنِ اسمبلی پنکج سنگھ سے ملاقات، ایلیویٹڈ روڈ کے مسائل پر یادداشت پیش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?