• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > تھلاپتی وجے کی فلم'لیو' کا باکس آفس پر جلوہ قائم
Entertainment

تھلاپتی وجے کی فلم'لیو' کا باکس آفس پر جلوہ قائم

CliQ INDIA
Last updated: October 25, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

 

ساوتھ اسٹار تھلاپتی وجے کی فلم ‘لیو’ تھیئٹرز میں ریلیز کے بعد سے ہی دھوم مچا رہی ہے۔ ‘لیو’ باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ تھلاپتی وجے کی ‘لیو’ کئی زبانوں میں ریلیز ہوئی ہے اور یہ پین انڈیا فلم ہفتے کے وسط میں بھی اچھا بزنس کر رہی ہے۔ محض چھ دنوں میں فلم نے تقریباً 250 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ فلم کو دسہرہ کی چھٹی کا فائدہ بھی ملا ہے۔ فلم نے چھٹیوں میں دھماکہ خیز کمائی کی ہے۔

وجے کی فلم ‘لیو’ کو ملا جلا ردعمل ملا ہے۔ ناقدین اور ناظرین نے اس فلم کو بہت پسند کیا۔ ساوتھ کی یہ فلم باکس آفس پر ریکارڈ بنا رہی ہے۔ فلم نے دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ ‘لیو’ ریلیز کے چھٹے دن بھی باکس آفس پر ہٹ رہی۔

تھلاپتی وجے کی ‘لیو’ نے چھٹے دن ہندی میں بھی اچھی کمائی کی ہے۔سیکنلک کی رپورٹ کے مطابق، ‘لیو’ نے چھٹے دن 32.45 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔ فلم نے تمل میں 27 کروڑ روپے، تیلگو میں 2.9 کروڑ روپے اور ہندی میں 2.55 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ اس کے بعد کل کلیکشن 249.55 کروڑ ہے۔فلم ’لیو‘ نے پہلے دن 64.8کروڑ روپے، دوسرے دن 35.25کروڑ، تیسرے دین 39.8کروڑ روپے ، چوتھے دن 41.55کروڑ روے اور پانچویں دن 35.7کروڑ روپے کا کلیکشن کیا۔

جہاں بھارت میں فلم 200کروڑ روپے کی کمائی کرنے والے کلب میں شامل ہو گئی ہے ، وہیں دنیا بھر میں فلم پانچ دنوں میں 400کروڑ روپے کو عبور کر گئی ہے ۔ لیو کی بات کریں تو فلم میں تھلاپتی کے ساتھ تریشا کرشنن اور سنجے دت اہم کرداروں میں ہیں ۔ فلم میں سنجے دت نے نگیٹیو کردار ادا کیا ہے ۔ اس فلم کی ہدایت کاری لوکیش کنگراج نے کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نینا گپتا نے اپنے ماضی کے رشتوں کا کیا انکشاف، کہا- مجھے حقیقی زندگی میں پیار نہیں ملا
بوبی دیول دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی یاد میں بھیگ گئے
اداکار سیف علی خان اسپتال میں داخل، گھٹنے کا آپریشن کرائیں گے
کنگ خان کی فلم کے کلائمکس کو لے کر جاوید اختر کا بڑا انکشاف
روبینہ دلیک اور ابھینو شکلا نے جیتی پتی پتنی اور پنگا کی ٹرافی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انگلینڈ کے 18 کھلاڑیوں نے ای سی بی کے کئی سالہ معاہدوں پر دستخط کیے
Next Article گربا دیکھنے جارہی قبائلی نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?