• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > باکس آفس پر کنگڈم کا شاندار آغاز ، شائقین کے دل جیت لیے
Entertainment

باکس آفس پر کنگڈم کا شاندار آغاز ، شائقین کے دل جیت لیے

CliQ INDIA
Last updated: August 2, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

وجے دیور کونڈا کی لمبے عرصے سے انتظار کی جانے والی فلم ‘کنگڈم’ بالآخر 31 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ جہاں ایک عرصے سے خبروں میں رہنے والے اس ایکشن ڈرامے کو ناقدین نے مثبت ریویو دیا ہے، وہیں ناظرین نے بھی وجے کے زبردست ایکشن اور اسکرین پر موجودگی کی تعریف کی ہے۔ ‘سیارا’ کے باکس آفس پر زبردست دبدبے کے باوجود ‘کنگڈم’ نے پہلے دن اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔ تجارتی تجزیہ کاروں کے مطابق، فلم نے افتتاحی دن حوصلہ افزا کلیکشن درج کرکے ایک بار پھر وجے دیوراکونڈا کی اسٹار پاور کو ثابت کردیا ہے۔ اب سب کی نظریں اس بات پر ہیں کہ ‘کنگڈم’ ہفتے کے آخر میں کس طرح کاروبار کرتا ہے۔

باکس آفس ٹریکر سیکنلک کے ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق وجے دیور کونڈا کی فلم ‘کنگڈم’ نے ریلیز کے پہلے ہی دن یعنی جمعرات کو 15.50 کروڑ روپے کا زبردست بزنس کیا۔ غور طلب ہے کہ ‘کنگڈم’ نے پہلے دن کی کمائی میں دھنش کی ‘کبیرا’ (14.75 کروڑ) اور کمل ہاسن کی ‘ٹھگ لائف’ (15.5 کروڑ) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب نظریں ویک اینڈ پر ہیں، جب امید کی جا رہی ہے کہ فلم کی کمائی اس سے بھی زیادہ بڑھے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

‘بارڈر 2’ سے دلجیت دوسانجھ کا دھماکہ خیز پہلا منظر سامنے آگیا۔
امت شاہ کا آج بہار دورہ، پالی گنج میں کریں گے جلسہ عام سے خطاب
عالیہ بھٹ ٹائمس میگزین کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل
فلم بھول چوک معاف کا باکس آفس پر جلوہ جاری، جون میں ڈیجیٹل پریمیئر | BulletsIn
سن آف سردار 2 سست آغاز کے بعد کمائی میں معمولی اضافہ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایپسٹین فائلز اب ڈونلڈ ٹرمپ کو پریشان کر رہی ہیں۔ | BulletsIn
Next Article دہلی پولیس نے بچھڑ گئے 142 افراد کو ان کے خاندانوں سے ملایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?