• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > اداکارہ تنوجا کی طبیعت بگڑی، اسپتال میں داخل
Entertainment

اداکارہ تنوجا کی طبیعت بگڑی، اسپتال میں داخل

CliQ INDIA
Last updated: December 18, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 18 دسمبر (ہ س)۔ فلم انڈسٹری کی 70 کی دہائی کی انتہائی مقبول اداکارہ اور بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی والدہ تنوجا کو طبیعت اچانک خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ مشہور اداکارہ تنوجا کی خراب صحت کی خبر نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور وہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق ڈاکٹر تنوجا کا علاج کر رہے ہیں اور پریشان ہونے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ تنوجا کو ‘آئی سی یو’ میں رکھا گیا ہے اور عمر کی وجہ سے ان کی صحت میں ہونے والی تبدیلیوں اور اس سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے لیے ڈاکٹر ان کا علاج کر رہے ہیں۔ انہیں مزید کچھ وقت ڈاکٹر کی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ تنوجا کے مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔

کاجول یا اجے دیوگن میڈیا سے براہ راست بات چیت سے گریز کرتے رہے ہیں۔ مشہور ہدایت کار کمار سین سمرتھ اور اداکارہ شوبھنا سمرتھ کی بیٹی تنوجا نے ہندی کے ساتھ ساتھ بنگالی فلموں میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔تنوجا نے شومو مکھرجی سے شادی کی۔ ان کی دو بیٹیاں کاجول اور تنیشا ہیں۔ دونوں نے اپنا کریئر بالی ووڈ میں بنایا ہے۔ تنوجا نے اپنی بڑی بہن نوتن کے ساتھ فلم ‘ہماری بیٹی’ سے بطور چائلڈ آرٹسٹ ڈیبیو کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ تنوجا نے ‘ہماری یاد آئے گی’، ‘بہاریں پھر بھی آئے گی’، ‘جیول تھیف’، ‘ہاتھی میرے ساتھی’ اور ‘میرے جیون ساتھی’ جیسی سپر ہٹ فلموں کے ذریعے ناظرین پر اپنی چھاپ چھوڑی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

‘سیم بہادر’ نے ریلیز کے 10 دنوں میں 56.55 کروڑ کا بزنس کیا
ارجن سے رشتہ ختم ہونے کے بعد ملائیکہ کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل | BulletsIn
ریتک روشن کے برتھ ڈے پر 'فائٹر' ٹیم نے ان کی ٹرانسفارمیشن ویڈیو جاری کی
انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین شادی کے بعد بھی ساتھ نہیں رہ رہے، اداکارہ کا بڑا انکشاف
ایکشن سے بھرپور فلم’وار-2‘ کا نیا پوسٹر جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کائل جیمیسن کو ہیمسٹرنگ کی تکلیف کے باعث بنگلہ دیش ون ڈے سے آرام دیا گیا۔
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازاروں پر دباو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?